Advertisement

عمران خان نے اس گستاخ رسولؐ کی وجہ سے تقریب میں شامل ہونے سے انکار کر دیا۔

Advertisement
​
عمران خان محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے سر شار شخص ہے کرسٹن بیک دنیا میں اپنے وقت کی بڑی مشہور گلو کارہ ٹی وی میزبان تھی جو عمران خان کے درس اسلام سے متاثر ہو کر حلقہ بگوش اسلا م ہو گئں تھی آج بھی اسے سرچ کر لو کہتی ہوئی نظر آتی ہے کہ مجھے مسلمان کسی مولوی صاحب نے نہیں بلکہ ایک کلین شیو انسان نے کیا اور اس کا نام عمران خان ہے ایک دن میں نے کتاب پڑھتے عمرا ن خان کو روتے دیکھا اس کے چہرے سے آنسو گر رہے تھے میں حیران رہ گئی یہ اتنا بڑا سیلیبریٹی لمبا قد مضبوط اعصاب کیسے رو سکتا ہے میں نے اس سے پوچھا اس نے کتاب کا وہ حصہ دیکھایا جس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سختیاں برداشت کرنا لکھا تھا اور وہ پڑھ رہا تھا اور وہ پڑھ کر رو پڑا اس نے کہا کیونکہ میں اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں اور ان کی سختیاں برداشت کرنا مجھے غمزدہ کردیتا ہے

وہ کہنے لگی

اس کا اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ پیار دیکھ کر میرے دل میں اس کا وقار اور
​

بھی بڑھ گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Soooooooo proud of you IMRAN for love of Muhammad peace be upon him​

A real honest and genuine Muslim ❤️❤️❤️❤️❤️​

MashaAllah

قُلِ اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَن تَشَاءُ وَتَنزِعُ الْمُلْكَ مِمَّن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

یوں عرض کر اے اللہ ملک کے مالک تو جسے چاہے سلطنت دے اور جسے چاہے سلطنت چھین لے اور جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے ساری بھلائی تیرے ہی ہاتھ ہے بے شک تو سب کچھ کرسکتا ہے
​
 
Allah hum sab ko Allah ke rasool (saw) se sachi muhabbat ataa kere , aur muhabbat ka taqaaza ye hai ke Allah aur uss ke rasool ki ataa'at kerein.

Musalman wo hai jis se dusre musalman ki jaan maal aabru mehfooz rahay.

Muhabbate rasool kisi ke haath mein danda aur mun mein gaali nahin de sakti , Allah kay rasool mein hamare liye behtereen namoona hai , aur hamare rasool nein to taif ke logon ko muaaf ferma dia tha jinhone aapko lahoo lahaan ker dia thaa , khalid bin waleed (r.a) saifullah , jin ke hathon buhat se musalman shaheed huye aur hazoor (saw) ke muqaddas daant bhi shaheed huye musalman ho ker islam ke azeem sippah salaar banay.

Musalmano ke jazbaat apni jagah lekin musalmano ki zimma darian bhi hain kuch , pehli ye ke deen kee daawat phelaayen. Aap ne apne qole , fel aur koshish se deene islaam ko ghair muslimon tal pohunchana he aur ye daandaa bardaar ghareebon ke rikshaaw jalane wale dekh ker kon musalman ho ga. Deen ko hikmat aur khush akhlaqi se phelaayen.
 
Advertisement