Advertisement

عمران خان نےجج کے سامنے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو جھاڑ پلا دی


عمران خان نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو جھاڑ پلا دی

عمران خان کے مکالمے پر جج نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کو روسٹرم پر بلایا، استفسار کیا کہ کیا وجہ ہے بیٹوں سے بات کیوں نہیں کروا رہے؟

جب بھی عمران خان کے بیٹوں کو فون ملاتے ہیں وہ دستیاب نہیں ہوتے، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل کا جواب

تم پڑھے لکھے آدمی ہو، عقل کی بات کرو، عمران خان کا ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی بات پر جواب

عدالت نے عمران خان کی بچوں سے بات کروانے کی ہدایت

Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کو آج اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو کرنے سے روکا گیا، جیل حکام بار بار روکتے رہے، میڈیا نمائندگان کا بھی جیل حکام کے رویے پر احتجاج

ولیس کہتی ہے کہ اڈیالہ جیل سے ڈپٹی سپریڈنٹ کو اغوا نہیں کیا گیا بلکہ وہ کسی لڑکی کے ساتھ فرار ہو گیا، یہ سب کیا ہو رہا ہے ؟ عمران خان

جو کچھ ہو رہا ہے بہت برا ہو رہا ہے اس کا نزلہ بھی اسٹیبلشمنٹ پر گر رہا ہے،یہ دہشت گردی پاکستان کو تباہ کر رہی ہے،آٹھ فروری کو ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا ، عمران خان

Loading X post…
Open original post on X

بلوچ عوام ملک کے خلاف ہو رہی ہے جو پاکستان کے لئے بہت خطرناک بات ہے، یہ سارا نزلہ اسٹیبلشمنٹ پر گر رہا ہے۔ عمران خان کی جیل میں صحافیوں سے گفتگو

فائز عیسی کے جاتے ہی 4حلقے کھلنے ہیں اور یہ حکومت گر جائے گی۔ اگر ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہو جائے گا۔ عمران خان کی جیل میں میڈیا سے گفتگو

یہ انتخابی حلقے نہیں کھولیں گے، ہمارے امیدوار 70، 70 ہزار کے ووٹوں کی برتری سے جیتے ہیں،حیرت ہے عون چوہدری ایک لاکھ ووٹوں سے جیت گیا۔۔عمران خان

کہا جا رہا ہے کہ جو دہشتگردی ہو رہی ہے یہ پی ٹی ائی کی وجہ سے ہے کیا بلوچستان میں دہشت گردی ہماری وجہ سے ہے؟ بارڈر دہشتگردی ہماری وجہ سے ہے کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کی دہشتگردی ہماری وجہ سے ہے ؟ملک بھر میں سٹریٹ کرائم میں اضافہ لوٹ مار کیا ہماری وجہ سے ہو رہی ہے , عمران خان
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement