- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xعلی امین گنڈاپور اچھا بچہ تھا، وکٹ کے دونوں طرف کھیلتا تھا۔ سہیل آفریدی کو ابھی دوسری طرف کھیلنے کا طریقہ نہیں آیا۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
"ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک منتخب حکومت کو گرا کر گورنر راج لگانے کا بوجھ اٹھانے کے لیے نہ صرف تیار ہیں بلکہ بے قرار ہیں کیونکہ اس سے ان کے سیاسی مفادات Serve ہوتے ہیں۔ آخری دو دفعہ گورنر راج پیپلز پارٹی میں لگایا، 2009 میں پیپلز پارٹی نے ن لیگ کی حکومت گرا کر پنجاب میں گورنر راج لگایا تھا، کیونکہ اس وقت ججوں کی بحالی پر جھگڑا چل رہا تھا، اور 2013 میں کمال ہوگیا، پیپلز پارٹی نے اپنی ہی حکومت گرا کر گورنر راج لگادیا۔ پیپلز پارٹی کے مفادات یہ ہیں کہ سندھ کا قلعہ ان کے ہاتھ میں رہنا چاہئے، دوسرا شہزادے تک تخت و تاج بغیر کسی رکاوٹ کے منتقل ہونا چاہئے"۔ ضیغم خان
...
Loading X post…
Open original post on X- Kashif Rafiq
- Replies: 1
- Forum: Siasi Videos
Last edited by a moderator:





