Advertisement

عمران خان میری نظر میں ایک ایماندار اور دلیر آدمی ہیں:روسی سفیر

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

اسلام آباد میں روس کی سفیر ڈینیلا گانچ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا پاکستان کا اندرونی مسئلہ ہے بطور مہمان میں اس پر بات نہیں کروں گا۔ تاہم وہ ایک لیجنڈ ہیں جنہوں نے 1992 کا ورلڈ کپ جیتا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران ان کی نظر میں ایک ایماندار اور دلیر آدمی ہیں۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Meanwhile reaction by ISPR, PML-N, PPP and JUI-F 👇

gazab-bezzati-hai-yaar-panchayat.gif