Advertisement

عمران خان قید لیکن اسکی پاپولیرٹی آزاد،حکومت آزاد لیکن اسکی پاپولرٹی قید

حکومت مفاہمت نہیں کرنا چاہتی کیونکہ یہ اس وقت انہیں سُوٹ نہیں کرتی، بلکہ وہ چاہتی ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ میں ٹکراؤ کی کیفیت قائم رہے، کیونکہ یہی کیفیت ان کے وجود کا ذریعہ ہے، عمران خان قید ہے لیکن انکی پاپولیرٹی آزاد ہے، حکومت آزاد ہے لیکن انکی پاپولیرٹی قید ہے، عمران خان ڈائیلاگ تو چاہتا ہے لیکن کوئی ڈیل یا کمپرومائز نہیں کرنا چاہتا"۔ محمد علی درانی
Loading X post…
Open original post on X
"عمران خان کسی قسم کی لچک دکھانے کو تیار نہیں ، وہ ڈٹ کر کھڑے ہیں جو بھی جیل میں جاتا ہے ، وہ اس سے عاصم منیر کے بارے میں سخت زبان میں بات کرتے ہیں۔ کوئی بھی شخص جو اسٹبلشمنٹ سے تعاون یا قربت کی بات کرے گا عمران خان اس سے دوری اختیار کریں گے یا پارٹی سے نکال دیں گے، عمران خان اور انکے ہارڈلائنر ساتھی confrontation کو ہی اپنا متبادل سمجھتے ہیں"۔ سہیل وڑائچ
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
IK jail se bhir akar khajal khwar nahi hona chahta. woh jail se establishment ki tabahi dek raha hai
 
زیادہ خوش نہ ہوں فوج سے نفرت عزت میں بدل گئی اور مریم کی کارکرگی سے نون لیگ کا ووٹ بڑھا دیا بیانئے ہر الیکشن میں گارنٹی نہیں ہوتے
 
زیادہ خوش نہ ہوں فوج سے نفرت عزت میں بدل گئی اور مریم کی کارکرگی سے نون لیگ کا ووٹ بڑھا دیا بیانئے ہر الیکشن میں گارنٹی نہیں ہوتے
ap abtak showbaz ki cabinet me kion nahi shamil hove. ap jesa heera hokomat ki maqboliyat ko asman ki bolandiyo par poncha degi