Advertisement

عمران خان فوج کے خلاف نہیں عاصم منیر کے خلاف بات کرتے ہیں، عمران ریاض

عمران خان تو ہمیشہ کہتے ہیں کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری۔ وہ فوج کے خلاف بات نہیں کرتے بلکہ عاصم منیر کے خلاف بات کرتے ہیں، کیونکہ ان کے مطابق تمام مسائل کی جڑ عاصم منیر ہے۔ عاصم منیر اپنے حلف کی خلاف ورزی کرکے ملک کے اندر اپنا لاء چلا رہے ہیں اور فوج جیسے قومی ادارے کو نقصان پہنچا رہے ہیں، عمران ریاض خان

Loading X post…
Open original post on X