- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
آج پڑوسی ملک بھارت کی ریاست گجرات کے احمد آباد علاقے میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کی ۱۸۲ میٹر اونچی مورتی کی نقاب کشائی کرنا جس طور پر دکھایا گیا،اسکے گواہ میڈیا کے نمائندوں نے اس مورتی کے وجود کو ایک ایٹمی آگ کے بگولے میں چھپے ہوئے ولبھ بھائی پٹیل کے ۱۸۲ میٹر سٹیچو کو برآمد ہوتے دکھایا گیا۔
یعنی دوسرے لفظوں میں اتنا بڑا دھماکہ کرکے پیغام تباہ کاری اور طاقت کا دیا گیا ہے،اگر اس تمام روئیداد کی میں نے غلط ترجمانی کی ہے تو اس تمام پس منظر کو بھول جائیے،ورنہ ہمیں اس طاقت کی نمائش کو محبت کے احسن طریقئہ اظہار اور حکمت عملی سے بدلنا چاہئیے۔
ماضی میں دو حکومتوں کے مابین دوستی کو مستحکم کرنے کیلئے انکے درمیان شادیوں کا رواج رہا ہے اس روایت کو ہندوستان میں عربوں نے فروغ بھی دیا ہے،آج بھی سعودی حکمران ایک سے زیادہ شادیاں کرکے اپنی ہی اولادوں میں شہزادوں کی تعداد محض اپنی رنگینی طباع کے لئے ہی نہیں بلکہ ملکی نظم و نسق چلانے کیلئے اور حکومت وقت اور حکمرانوں کو سازشوں سے محفوظ رکھنا بھی ہے اور اسکے ساتھ ساتھ اہل کتاب سے شادی کرنا " مرتد" سے شادی سے بہتر اور قابل ستائش بھی،
باوجود ماضی کی پاکستانی حکمران جماعتوں نے کرپشن کے طور طریقوں اور چھپ کر شادیاں بھی کرنا ریت رہی ہے،اگر اس طریقے کو شرعیتی لباس میں ملبوس کرکے " عمران خان صاحب کسی اسرائیلی خاتون سے" شادی کرلیں تو مولانا فضلو کو دن میں تارے تو نظر آتے ہی رہینگے مگر رات میں اسرائیلی طیارے نظر آنا شرطیہ بند ہو جائینگے اور پاکستان کے دفاع وطن میں اضافہ ہو جائیگا ۔میری دانست میں بھارت کے اس جنگی جنون کا یہی ایک پرامن اور اسلامی طریقت اور بھائی چارے کا مؤثر جواب ہوگا،ہمیں کھلے دل سے محبت کا پیغام دینا چاہئے ہندو کی طرح بغل میں چھری منہ میں رام رام یا آتشی بگولے سے طاقت کے مظاہرے کا توڑ کرنا چاہئے مزید سونے پر سہاگہ اسمیں کہیں نفرت چھپی نظر نہیں آتی۔نیت صاف منزل آسان۔