Advertisement

عمران خان سے ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخص نے کردار ادا کیا، رمیش کمار

Loading X post…
Open original post on X

"پیپلز پارٹی رہنما ڈاکٹر رامیش کمار نے عمران خان سے سیٹلمنٹ پر اہم انکشاف کر دیا، اے آروائی کو بتایا:
ایک ریٹائرڈ اعلیٰ شخصیت نے خان صاحب سے ڈیل کے لیے کردار ادا کیا، 5 ملاقاتیں ہوئیں اور 14 اگست کا کیک بھی کھا لیا گیا۔ اب چیزیں ریلیف کی طرف ہیں۔ اگر ن لیگ نے رکاوٹ ڈالی، شفا والی غلطی دوبارہ کی تو باہر ہو جائیں گے اور نیا سیٹ اپ بھی ہو گا
Loading X post…
Open original post on X


سب کو پتہ ہےکہ کیسے ائے ہیں اسلیے ن خوش فہمی میں نہ رہیں اور یہ بھی پتہ ہے ائندہ کیسے انا ہے۔۔۔مقتدر حلقے تو ملک کی بھلائی دیکھتےہیں کیونکہ جانیں تووہ دےرہےہیں ہم تو اسمبلی کی ٹھنڈی ہواوں میں بیٹھتےہیں، پیپلزپارٹی کےسینررہنماڈاکٹر رمیش کمارکا
Loading X post…
Open original post on X

"ن لیگ سمجھتی ہے کہ پی پی کو ٹف ٹائم دے گی، تو پی پی میں بہت لچک ہے، جانتی ہے مقتدر حلقوں سے لڑ نہیں سکتے اور استعمال بھی ہو جاتے ہیں، جب تک محسن نقوی موجود ہیں۔ پی پی کو خیر کیونکہ زرداری صاحب اور نقوی صاحب کا گہرا تعلق ہے، لیکن اس میں بھی شک نہیں کہ مقتدر حلقے پی پی سے خوش نہیں، لیکن ہر کسی سے ایسے نہیں ہو سکتا، اس لیے خوش ہونا بھی پڑتا ہے۔"،رمیش کمار
Loading X post…
Open original post on X

"ن لیگ خوش فہمی میں ہے، اور میں ان کو کہوں گا: جاگتے رہو۔
ن لیگ کو چاہیے صدر زرداری کی کتاب پڑھیں۔
آپ نے دسمبر 2021 میں میرا انٹرویو لیا تھا، میں نے کہا خان صاحب کے پاؤں نکل چکے ہیں۔ پھر رات کو زرداری صاحب سے ملاقات ہوئی، اگلے روز خان صاحب نے بلایا، تو میں نے کہا سر، اسمبلی توڑ دیں، تو انہوں نے کہا وہ میرے ساتھ ہیں، تو کیا ہوا؟
اس وقت عمران خان سمیت سب ان بورڈ تھے۔"
Loading X post…
Open original post on X

آپ نے دسمبر 2021ء میں میرا انٹرویو لیا تھا تو میں نے کہا تھا کہ خان صاحب کے پاؤں نکل چکے ہیں اگلے روز خان صاحب نے مجھے بلایا تو میں نے کہا کہ اسمبلی توڑ دیں، انہوں نے کہا کہ وہ میرے ساتھ ہیں، تو پھر کیا ہوا؟، ملک کو آگے بڑھانے کیلئے عمران خان سمیت سارے آن بورڈ ہے، جو اس میں رکاوٹ بنے گا سائڈ میں چلا جائے گا۔ ڈاکٹر رمیش کمار
Loading X post…
Open original post on X
​