Advertisement

عمران خان سے نوازشریف کی ملاقات کی خبر اڑانے والی ویب سائٹ کی حقیقت

نواز شریف کی اڈیالہ جانے کی خبر جس پلیٹ فارم ( وی نیوز ) سے دی گئی وہ مسلم لیگ ن کے ایک سینیئر رہنما کے پیسوں اور پارٹی کے باہمی تعاون سے شروع ہوا تھا اس خبر کا مقصد یہ تھا کہ نواز شریف دوبارہ ایکٹو ہوں کیونکہ پارلیمان عدلیہ سب کچھ قبضے میں ہے سوائے عوام کے لیکن پھر انہیں "مشورہ"دیا گیا کہ آرام سے بیٹھیں اور الیکشن کے سال ایکٹو ہوں سو ہوں ! محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X
​