Advertisement

عمران خان سے ملنے کوئی اڈیالہ جیل نہ پہنچا: صحافی فہیم اختر

عمران خان کی سے رفقاء کی ملاقات کا دن ہونے کے باوجود اڈیالہ جیل میں ملاقات کا مقررہ وقت ختم ہوگیا اور آج بھی کوئی پارٹی رہنماء ملاقات کے لیے جیل نہ پہنچا۔

اڑھائی سال کے دوران یہ تیسری مرتبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے کوئی رہنماء اڈیالہ جیل نہیں آیا، جبکہ گذشتہ جمعرات کو بھی کوئی رہنماء ملاقات کے لیے نہیں پہنچا تھا۔

دوسری جانب پارٹی لیڈرشپ نے گذشتہ روز 6 رفقاء کی فہرست جیل انتظامیہ کو بھجوائی تھی، جس میں سینیٹر فلک ناز چترالی، فضل الہی، احتشام خان، سردار غلام علی اصغر خان لہڑی، سید نصیب اللہ آغا اور چوہدری جاوید اختر گجر کے نام شامل تھے۔
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited by a moderator: