Advertisement

عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ ہائبرڈنظام نے کرنا ہے:خواجہ آصف


عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ صرف حکومت نہیں بلکہ ہائبرڈ نظام نے مل کر مشاورت سے کرنا ہے، خواجہ آصف
Loading X post…
Open original post on X


"ہمارے آباؤ اجداد بھوک سے تنگ آ کر ڈیڑھ ، دو سو سال پہلے کشمیر سے یہاں آئے تھے کیونکہ یہاں روٹی کے چار ٹکڑے مل جاتے تھے ۔ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ وہ ( راولا کوٹ ) کشمیری نہیں ہیں ، یہ کشمیریت کے اوپر حق جتانے سے متعلق تھا، میں اپنے آپ کو ان لوگوں کیساتھ شامل کرتا ہوں ، جن کو میں نے کہا تھا، میرا کشمیر پہ اس طرح کا کوئی حق نہیں ہے"۔ خواجہ آصف
Loading X post…
Open original post on X
​