Advertisement

عمران خان سے ملاقات ، جیسے کوئی بہت بڑا احسان کر دیا گیا ہو۔ اسد قیصر

تمام قیدیوں کا بنیادی حق ھے کہ ان کو لیگل ٹیم، فیملی ممبران اور ذاتی ڈاکٹروں سے ملنے دیا جائے یہ ہر انسان کا بنیادی حق ھے