Advertisement

عمران خان سے ملاقاتوں،علاج پر ڈیڈلاک ہے: علامہ راجہ ناصرعباس

مذاکرات میں ڈیڈ لاک کے بعد سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو۔

عمران خان صاحب کے ذاتی معالجین کی مشاورت پر فارم 47 کی حکومت رضامند نہیں ہوئی۔

نیشنل ایکشن پلان کے تحت خیبر پختون خواہ حکومت کی مشاورت کے ساتھ اقدامات ہونے چاہئیں۔

حکومتی نمائندوں کا کہنا تھا اس وقت ہم خان صاحب کی اپوزیشن لیڈران کے ساتھ ملاقات بھی نہیں کروا سکتے۔

لانگ مارچ اپنی جگہ intact ہے۔
Loading X post…
Open original post on X

صوبہ میں دہشتگردی کے حوالہ سے صوبہ اور وفاق کے رول سے متعلق کوئی understanding نہیں ہو سکی،عمران خان سے ملاقات کا معاملہ حل نہیں ہوسکا، ہماری کوشش تھی کسی نتیجے پر پہنچ سکیں لیکن ڈیڈ لاک برقرار ہے، خان صاحب کے ذاتی معالج تک رسائی کے معاملے پر ڈیڈ لاک ہے، علامہ ناصر عباس
Loading X post…
Open original post on X
​