Advertisement

عمران خان سے معاملات بہتر ہونیکا مطلب ہےہمارے ساتھ خراب:راناثناء اللہ

"عمران خان اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر جس دن فیصلہ آئے گا، تو وکلاء کی اُن سے ملاقاتوں پر جو سازشی تھیوریاں پیش کی جا رہی ہیں، وہ دم توڑ جائیں گی"۔ رانا ثناء اللہ
Loading X post…
Open original post on X

"یہ سازشی تھیوری ہے کہ اگر تحریک انصاف سے معاملات بہتر ہوں گے تو اسکا مطلب ہے کہ ہمارے ساتھ خراب ہوں گے"- رانا ثناء اللہ ۔۔

"آج کل سازی تھیوری یہ ہے کہ حکومت نے جو ملاقات کی مہربانی کی ہے، کوشش ہے کہ تحریک انصاف کو مولانا فضل الرحمان سے دور رکھا جائے"- حامد میر۔۔

"تو اگر مولانا فضل الرحمان کو ہی نزدیک لے آیا جائے تو یہ ٹھیک نہیں ہے؟ مولانا فضل الرحمان 1951 سے اسٹیبلشمنٹ کی برائیاں شروع کرتے ہیں اور اس کا ذمہ داری اسٹیبلشمنٹ کی موجودہ قیادت یعنی فیلڈ مارشل عاصم منیر کی طرف اشارہ کرتے ہیں"- رانا ثناء اللہ
Loading X post…
Open original post on X

"پی ٹی آئی سے اسٹیبلشمنٹ کی قربت نہ سہی آپ سے دوری تو شروع نہیں ہو گئی ؟"۔ شاہزیب خانزادہ ۔۔ "ہم سے نہ صرف دوری شروع نہ ہوئی بلکہ ہو بھی نہیں سکتی۔ اس صورت کو قائم رہنا چاہیے، بلکہ سب کو دعا کرنی چاہیے کہ یہ صورت ہمیشہ قائم رہے۔ بھارت کے خلاف جیت سے پوری دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند ہوا ہے، عسکری اور سیاسی لیڈرشپ میں مثالی ہم آہنگی ہے"۔ رانا ثناءاللہ
Loading X post…
Open original post on X
​
 
تمام مجرموں اور سہولت کاروں کو چھ چھ گولیاں مارے بغیر حساب برابر نہیں ہو گا۔ جو بچ گئے ان سے مذاکرات ہو جائیں گے