Advertisement

عمران خان سے صلح،رانا ثناء اللہ کا بیرسٹر سیف کو پیغام

"رانا ثناءاللہ نے بیرسٹر سیف کو کہا کہ ہم عمران خان سے مفاہمت کے لیے تیار ہیں لیکن صلح صرف ہم سے نہیں، پیپلزپارٹی سے بھی کرنا ہو گی ، اور شرط یہ ہے کہ عمران خان باہر آ کر یہ نہیں کہیں گے کہ میں انہیں چھوڑوں گا نہیں " ۔نعیم اشرف بٹ
Loading X post…
Open original post on X

"عمران خان سے حکومت سے بات کرنیوالی بات ہو ہی نہیں پاتی،حکومت اپوزیشن کے ساتھ بیٹھ کر انکی ڈیمانڈ پوری کرنےکی کوشش کر رہی ہے۔ علی امین گنڈاپور کہہ رہے ہیں کہ عمران خان جلد رہا ہوں گے تو اس کا مطلب ہے کہ 2 سال سے ڈھائی سال بعد رہائی، وہ ڈیڑھ سال سے یہی کہہ رہے ہیں"۔ رانا ثنااللہ

Loading X post…
Open original post on X

​
 
Last edited:
Imran khan ki zindagi sirf aik bayana reh gya hai me kisi ko choro ga nahee. chahe wo PMLn ho, PPPP ho ya Establishment ho. agar ye kehna chor de to iski halat 2002 wali ho jae g.