عمران خان سے امریکی وفد کی ملاقات کی خبروں کی حقیقت سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق عمران خان سے امریکی وفد کی ملاقات کی خبریں درست نہیں۔
صحافی رضوان غلزئی کے مطابق ایک غیرملکی این جی او کے پانچ نمائندے اڈیالہ جیل میں قید توہین رسالت کے مقدمہ کے مجرم ظفر بھٹی سے ملاقات کرنے اڈیالہ جیل گئے تھے تاہم انکو مجرم سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔
Loading X post…
Open original post on Xاس سے قبل صحافی صابر شاکر نے دعویٰ کیا تھا کہ سینٹرل جیل اڈیالہ کا دورہ کرنے والے امریکی وفد میں گریگ ایڈورڈ، رابرٹ فرینکلن، ڈونالڈ سزولومیئر، مارک رائس اور پیٹر رچ شامل ہیں
Loading X post…
Open original post on Xواضح رہے کہ آج پرویز الٰہی نے میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان میرے ساتھ والے سیل میں ہیں، آئی ایم ایف اور یورپی یونین کے لوگ عمران خان سے ملاقات کرنے آتے ہیں
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/ik-adilah1i11h2.jpg
Advertisement





