- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
چیرمین تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کے نام جو عمران خان سے جیل مین ملاقات کر سکتے ہیں
بہت دوستوں نے میسج فون کرکے پوچھا کونسے دو لوگ ہیں تو کیونکہ میرے پاس کنفرم معلومات یہاں تک ہی تھی کہ دو کے نام عمران خان نے لسٹ میں سے کاٹ دئیے وہ نام کون سے ہیں نا تب پتہ نا اب تک چل سکا لیکن جس لسٹ سے نام کٹے وہ حتمی لسٹ سامنے آ گئی ہے
سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان سے پوچھ کر یہ لسٹ مرتب کی اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی
سپریڈنٹ کے مطابق منگل اور جمعرات کو یہ وکلا 45 منٹ عمران خان سے ملاقات کر سکیں گے
ان وکلا میں حامد خان ، بیرسٹر علی ظفر ، شعیب شاہین ، شیر افضل مروت ، سلمان صفدر ، بیرسٹر عمیر نیازی ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر ، برہان معظم ، لطیف خان کھوسہ شامل ہیں
بہت دوستوں نے میسج فون کرکے پوچھا کونسے دو لوگ ہیں تو کیونکہ میرے پاس کنفرم معلومات یہاں تک ہی تھی کہ دو کے نام عمران خان نے لسٹ میں سے کاٹ دئیے وہ نام کون سے ہیں نا تب پتہ نا اب تک چل سکا لیکن جس لسٹ سے نام کٹے وہ حتمی لسٹ سامنے آ گئی ہے
Loading X post…
Open original post on Xسپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران خان سے پوچھ کر یہ لسٹ مرتب کی اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی
سپریڈنٹ کے مطابق منگل اور جمعرات کو یہ وکلا 45 منٹ عمران خان سے ملاقات کر سکیں گے
ان وکلا میں حامد خان ، بیرسٹر علی ظفر ، شعیب شاہین ، شیر افضل مروت ، سلمان صفدر ، بیرسٹر عمیر نیازی ، سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر ، برہان معظم ، لطیف خان کھوسہ شامل ہیں
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/QJfw3CB/ik-liah1i1.jpg





