Advertisement

عمران خان سہولیات فراہمی کیس میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

عمران خان سہولیات فراہمی کیس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا لا افسران کے تاخیر سے آنے پر شدید برہمی کا اظہار ، سماعت کے دوران نواز شریف کی واپسی پر عدالت کے اہم ریمارکس " اس کورٹ کی معاونت کے لیے کون آئے گا ، ہر کوئی نواز شریف کی خوشیاں منا رھا ہے مٹھایاں بانٹ رہا ہے آپ سب کو نواز شریف کی پڑی ہے اسکا استقبال کرنے جانا ہے ؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا لا افسران سے مکالمہ

عمران خان کو جیل میں سہولیات کیس میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا لا افسران کے نہ آنے پر اظہارِ برہمی

سب کو نواز شریف کی پڑی ہے، استقبال کرنے جانا ہے، عدالت کی معاونت کیلئے کون آئے گا، جج

عدالت پیش نہ ہونے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس

" یہ پانچ سالہ سائیکل ہے " اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے عمران خان سہولیات فراہمی کیس میں لا افسران سے مکالمے میں غیر معمولی ریمارکس
​