"عمران خان کہتے ہیں کہ میرے سیل میں کیڑے مکوڑے ہیں، رانا ثنا اللہ کو بھی یہی کیڑے مکوڑے تنگ کرتے تھے، عمران خان تو خود چینی ڈلواتے تھے تاکہ چیونٹیاں آجائیں۔ عمران خان نے امریکہ میں جاکر کہا تھا کہ ہم نوازشریف کی اے سی اتروادیں گے، اب ان کے پاس ائیر کولر ہے، ہم سیاست نہیں کررہے ہیں مگر تحریک انصاف عمران خان کی بیماری پر سیاست کررہی ہے"۔ بیرسٹرعقیل