میری عمران خان سے اپیل ہے کہ وہ فورا وزیراعظم کا عہدہ چھوڑدیں اور رؤف کلاسرا کو راولپنڈی، اٹک یا کسی اور حلقے سے ضمنی الیکشن لڑواکر وزیراعظم بنوادیں۔ رؤف کلاسرا عمران خان سے زیادہ سمجھدار ہے اسے پتہ ہے کہ کونسا بیوروکریٹ زیادہ قابل اور ایماندار ہے کونسا ایم این اے اچھا وزیر ہے۔ اگر وہ وزیراعظم بنے گا تو اپنی مرضی کے وزیر اور افسران لگاسکے گا جو عمران خان نے نہیں لگائے۔ اس طرح ملک دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے گا۔ پاکستان سے کرپشن، بے ایمانی، لاقانونیت کا خاتمہ ہوجائے گا۔ ہر طرف خوشحالی ہی خوشحالی ہوگی۔
سوئس بنکوں میں پڑے 200 ارب ڈالر صرف رؤف کلاسرا ہی لاسکتا ہے۔ دوبئی میں پاکستانیوں کی پراپرٹیز صرف رؤف کلاسرا ہی بیچ کر پاکستان لاسکتا ہے۔ رؤف کلاسرا ہی قومی اسمبلی میں سب کو بہتر طریقے سے ہینڈل کرسکتا ہے۔ رؤف کلاسرا ہی ہے جو علیم خان، زلفی بخاری کا احتساب کرسکے گا۔ لوڈشیڈنگ، پانی کے بحران کا خاتمہ بھی رؤف کلاسرا ہی کرسکے گا۔ بس خان صاحب رؤف کلاسرا کو وزیراعظم بنادیں اور خود گھر جاکر بیٹھ جائیں۔ اس طرح رؤف کلاسرا کے سارے اعتراضات دور ہوجائیں گے جو اسے عمران خان پر ہیں۔ جن میں اعتراضات یہ ہیں کہ فلاں آدمی کو وزیر کیوں نہیں بنایا؟ فلاں افسر کو کیوں نہیں لگایا؟ جب رؤف کلاسرا وزیراعظم بنے گا تو آئی جی سے لیکر تھانے کے ایس ایچ او تک کو رؤف کلاسرا خود لگائے گا۔
اس طرح ہم لوگوں کا بھی بھلا ہوجائے گا ۔ ہمیں رؤف کلاسرا کے پروگرام سے نجات مل جائے گی اور عمران خان کو بھی رؤف کلاسرا کے ان مشوروں سے چھٹکارا مل جائے گا جو رؤف کلاسرا روزانہ عمران خان کو دیتے ہیں۔ بس ہماری ایک گزارش ہے کہ رؤف کلاسرا کو وزیراعظم بنایا جائے تو عامرمتین کو رؤف کلاسرا کا پرنسپل سیکرٹری بنایا جائے ۔ ارشد شریف کوچئیرمین نیب لگایا جائے۔ محمد مالک کو ایم ڈی پی ٹی وی لگایا جائے۔ رؤف کلاسرا کو مشیروں کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ عقل کل ہے۔ اس سے زیادہ عقلمند بندہ دنیا میں پیدا ہی نہیں ہوا۔ وہی مائیں ہی اب نہیں رہیں جو رؤف کلاسرا جیسے ہیرے پیدا کرسکیں۔
رؤف کلاسرا پر ایک شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ تیرے ورگے پتر جمن ماواں کدرے کدرے کوئی ایویں تے نئیں سوہنیاں منصوبہ بندی ہوئی
یہ سارے اینکر صرف عمران خان اور پی ٹی آئی پر حملہ آور ہوتے ہیں . پہلے ایک دم جیسے بھونچال آ گیا جب اداکارہ شبنم کیس کے ایک شخص نے پی ٹی آئی جوائن کی . ہر طرف سارے اینکروں نے عمران خان پر یلغار کر دی لیکن جیسے ہی وہ شخص نون لیگ میں گیا اس سب اینکروں کی ماں مر گئی . .اس نے نون لیگ سے الیکشن لڑا لیکن یہ غلیظ چپ رہے . روف کلاسرا جیسے کئی انہی میں سے ہیں . اب لوگ ٹی وی آف کر دیتے ہیں جیسے ہی کلاسرا جیسے گھٹیا اور خود کو عقلمند سمجھنے والے نظر آتے ہیں
zindagy main kabhi siasat ki nahi hai, election larain tu shayed 10 vote na milain or mashware dekho inke,sub ghar bethe apne apko PM samajhte hain,Khan ki tarha 22 saal sadko pe khawar hun phr usse mashwara den
sirf rauf hi nahin, every tom dick and harry who calls themselves a journo or an anchor has a better way of doing things, has his/her own inside story to every story, and their inside stories never match those of any other journo's/anchor's... inh ki baat na suni ya na maani toh bas qayamat toot parray gi...
yeh kabhi apnay program mein kisi sector/masail/issue ka hal nahin bataurn gey ya discuss karain gey, yeh sirf 3rd class commentery 2-3 juggatain karain gey same ***** ronay pey, aur dukaan chalti rahay gi...
These anchors do not understand one simple thing. All these bureaucrats were placed by Sharifs in the last 30 years. They have attained seniority over the years and now they have more chances to become head of an institutions as per law unless they are removed from their current posts. If IK bring a junior bureaucrat to lead FBR, IB, SECP, etc., these same anchors will cry that IK is not fair to the senior civil servants.
What happened to Arshad Sharif in SC, must be an eye opener to all these self proclaimed Aql Kul anchors incl. Kamran Khan, Rauf Klasra, Kashif Abbasi, Mohammad Maalik, etc. They literally dress down all politicians on daily basis. I am not supporting any politician, they have brought Pakistan to the point of destruction (God forbid) today but these anchors do not talk about their own people how corrupt they are.
sirf rauf hi nahin, every tom dick and harry who calls themselves a journo or an anchor has a better way of doing things, has his/her own inside story to every story, and their inside stories never match those of any other journo's/anchor's... inh ki baat na suni ya na maani toh bas qayamat toot parray gi...
Agree with you. If you listen to 5 different programs on the issue of Maneka and Gondal, the stories in all 5 programs are different. Now Hamid Mir comes up with a new twist saying that the Police put the pistol on Maneka's temple. What nonsense is going on. Their sources are basically providing them stories that is making them look bad and they are very fast getting discredited.
musharraf zaidi ko aap log bol gaye woh bechara inhi ki waja se TV par shuru hua hai. Rauf Blockera ko yeh ijazat bi day dain key woh usko bi kahin adjust ker ley...
اگر رؤف کلاسرا وزیراعظم بن گیا تو آدھی سے زیادہ عوام رؤف کلاسرا کے ہاتھوں ٹوئٹر پر بلاک ہوجائے گی جو بھی وزیراعظم رؤف کلاسرا کے خلاف احتجاج کرے گا ۔ رؤف کلاسرا فورا انہیں ٹوئٹر پر بلاک کردے گا۔ رؤف کلاسرا نے اپوزیشن لیڈر اور دیگر مخالفین کو بھی ٹوئٹر پر بلاک کردینا ہے
our media/pemra needs a new code of conduct written for them, where shyt stories and every 2 mins breaking news of every tiny thing would have consequences, and false news could mean a permanent ban from media.... then we will see some sanity.... this country desperately needs a better source of entertainment as these news shows are not a substitute for entertainment ...
اگر رؤف کلاسرا وزیراعظم بن گیا تو آدھی سے زیادہ عوام رؤف کلاسرا کے ہاتھوں ٹوئٹر پر بلاک ہوجائے گی جو بھی وزیراعظم رؤف کلاسرا کے خلاف احتجاج کرے گا ۔ رؤف کلاسرا فورا انہیں ٹوئٹر پر بلاک کردے گا۔ رؤف کلاسرا نے اپوزیشن لیڈر اور دیگر مخالفین کو بھی ٹوئٹر پر بلاک کردینا ہے
اگر رؤف کلاسرا وزیراعظم بن گیا تو آدھی سے زیادہ عوام رؤف کلاسرا کے ہاتھوں ٹوئٹر پر بلاک ہوجائے گی جو بھیوزیراعظم رؤف کلاسراکے خلاف احتجاج کرے گا ۔ رؤف کلاسرا فورا انہیں ٹوئٹر پر بلاک کردے گا۔ رؤف کلاسرا نے اپوزیشن لیڈر اور دیگر مخالفین کو بھی ٹوئٹر پر بلاک کردینا ہے
اگر پی ایم نہیں بھی لگانا تو نہ لگائیں۔۔۔ مگر پنڈ گنج پور کے باسیوں کو منع کیا جائے کہ انہیں فلاسفرہ نہ پُکارہ جائے۔۔ چاہے یہ اپنی فلاسفری کتنی بھی جھاڑتے رہیں۔۔اور چاہے اُس کے سر پیر کا بھی پتہ نہ لگتا ہو۔۔مگر اُسے آرام اور پیار سے سُنا جائے۔۔