- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مجھے خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر ضمنی انتخابات کا معاملہ اسی طرح رہا، تو کچھ لوگوں کو مائنس کا بہت شوق ہے، مجھے یہ معاملہ نظر آرہا ہے۔ آپ کے سرائیکی وسیب کا بہت بڑا نام بھی کہہ رہا ہے کہ بانی تحریک انصاف خود جیل بیٹھے ہوئے ہیں اور زندگی ہماری عذاب میں ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
اکیس اگست کو سپریم کورٹ کے کمرۂ عدالت نمبر 1 میں عمران خان کے ضمانت سے متعلق مقدمات کی سماعت ہونا تھی۔ سماعت سے قبل پی ٹی آئی کے چند پارلیمنٹرین بھی وہاں موجود تھے۔ انہی میں ایک رکنِ قومی اسمبلی، جو غالبا خود کو اپوزیشن لیڈر سمجھ بیٹھے تھے اور خاصی باگ دوڑ بھی کرتے رہے، عمران خان کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے پر خاصے سیخ پا تھے۔
ساتھ بیٹھے دوسرے رہنما سے سرگوشی کرتے ہوئے عمران خان کے فیصلوں پر سوالات اٹھاتے رہے، یہ سن کر میں سوچ میں پڑ گیا کہ وہ جنہوں نے عمران خان کو رہا کروانا تھا، وہ تو عہدوں کی لالچ میں اپنے لیڈر کے فیصلوں سے بھی انکاری ہونے لگے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xاکیس اگست کو سپریم کورٹ کے کمرۂ عدالت نمبر 1 میں عمران خان کے ضمانت سے متعلق مقدمات کی سماعت ہونا تھی۔ سماعت سے قبل پی ٹی آئی کے چند پارلیمنٹرین بھی وہاں موجود تھے۔ انہی میں ایک رکنِ قومی اسمبلی، جو غالبا خود کو اپوزیشن لیڈر سمجھ بیٹھے تھے اور خاصی باگ دوڑ بھی کرتے رہے، عمران خان کی جانب سے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کرنے پر خاصے سیخ پا تھے۔
ساتھ بیٹھے دوسرے رہنما سے سرگوشی کرتے ہوئے عمران خان کے فیصلوں پر سوالات اٹھاتے رہے، یہ سن کر میں سوچ میں پڑ گیا کہ وہ جنہوں نے عمران خان کو رہا کروانا تھا، وہ تو عہدوں کی لالچ میں اپنے لیڈر کے فیصلوں سے بھی انکاری ہونے لگے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





