Advertisement

عمران خان حکومت پرویز مشرف کی سزائے موت پر عملدرآمد کرائے گی؟ سینیٹر فیصل جاوید نے بتا دیا

جنکو حکومت ہی کتے کی طرح دم ہلانے بوٹ پالشی کے نتیجے میں ملی ہو انہوں نے سزا پر عملدرامد کیا کروانا ہے؟
سزا سنا دینا ہی کافی ہے اس پر عملدرآمد کی نوبت آے یا نہ آے، قانون کی حکمرانی ثابت ہوتی دکھای دینی چاہئے اور یہی اس فیصلے میں ہوا ہے ورنہ ایک معذور اور بیمار بندے کو پھانسی دے کر کیا کرنا ہے؟
​
 
Last edited: