Advertisement

عمران خان جیل میں بھی انکے لئے مسئلہ،جیل سے باہر بھی مسئلہ،محمدمالک

بانی پی ٹی آئی کا باہر آنا حکومت کیلئے خطرے کی بات؟؟ شیخ وقاص اکرم اور محمد مالک کی اہم گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان جیل کے اندر بھی انکے لیے مسلہ ہیں جیل سے باہر بھی مسلہ ہیں آج صنم جاوید کی ضمانت ہوئی دوبارہ پکڑ لیا عمران خان پر بھی نو مئی کے کیسز ڈال دیے ہیں اس نظام کی گرفت کمزور ہوتی جارہی ہے اب سب کو سمجھ لینا چاہیےمحمد مالک
Loading X post…
Open original post on X

میاں فیاض چھجڑا ایم این اے کے بھائ اور 16 سال کے بیٹے ہو اغواء کر لیا گیا لیکن وہ ابھی پارٹی آفس میں آئے اور اپنا حلف نامہ جمع کروایا، کل وہ اپنے بھائی اور بیٹے کی بازیابی کیلئے سپریم کورٹ جا رہے ہیں، شیخ وقاص اکرم
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement

یہ اپنی حرکتیں ٹھیک کر لیں اور عمران کی طرح آئین اور قانون کی پاسداری کرنا شروع کر دیں تو عمران کوئی مسلہ ہی نہیں
​
 
بانی پی ٹی آئی کا باہر آنا حکومت کیلئے خطرے کی بات؟؟ شیخ وقاص اکرم اور محمد مالک کی اہم گفتگو
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان جیل کے اندر بھی انکے لیے مسلہ ہیں جیل سے باہر بھی مسلہ ہیں آج صنم جاوید کی ضمانت ہوئی دوبارہ پکڑ لیا عمران خان پر بھی نو مئی کے کیسز ڈال دیے ہیں اس نظام کی گرفت کمزور ہوتی جارہی ہے اب سب کو سمجھ لینا چاہیےمحمد مالک
Loading X post…
Open original post on X

میاں فیاض چھجڑا ایم این اے کے بھائ اور 16 سال کے بیٹے ہو اغواء کر لیا گیا لیکن وہ ابھی پارٹی آفس میں آئے اور اپنا حلف نامہ جمع کروایا، کل وہ اپنے بھائی اور بیٹے کی بازیابی کیلئے سپریم کورٹ جا رہے ہیں، شیخ وقاص اکرم
Loading X post…
Open original post on X
​
عمران خان نہیں بھی ہے تو بھی ان کے لئے مسلہ ہے، کیونکہ عمران خان نے جو آزادی اور خود مختاری پیدا کی ہے لوگوں میں، اس کی وجہ سے ہی تحریک انصاف فروری کے الیکشن جیتی کوئی جلسہ نہیں، کوئی تقریب نہیں، کوئی نشان نہیں، کوئی لیڈر نہیں، پھر بھی جیتی.
یہی سب سے بڑا خوف ہے ان موروثی پارٹیوں کا.
​