Advertisement

عمران خان جیل میں، حریف خاندانوں کے لیے بھی مشکل وقت قریب۔ ہارون الرشید

سر ہتھیلی پر رکھے جیل میں وہ پڑا ہے۔ حامی، بیوی، بہنیں اور بھانجے اس کے عتاب میں۔ اعصاب حریفوں کے ٹوٹ رہے ہیں۔ وضو کا آلودہ پانی دینے والوں کی بہادری معلوم۔ کوئی دن جاتا ہے کہ شریف اور زرداری خاندانوں کے شہزادے اور شہزادیاں قابل رحم ہوں گے۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔ ہارون الرشید

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: