Advertisement

عمران خان جیل تب گئے جب فوج کی کمان تبدیل ہوئی،سہیل وڑائچ

"جب تک فوج کی کمان جنرل باجوہ کے ہاتھ میں تھی تب تک عمران خان جیل گئے اور نہ انکی پارٹی کے خلاف آپریشن ہوا، جب فوج کی کمان تبدیل ہوئی تو تب جاکر عمران خان اور پی ٹی آئی کے خلاف کاروائی ہوئی"۔ سہیل وڑائچ​

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement

مستری کے آرڈر پر اگر اس پیٹو کو ایک ہفتے کے لیے ہی چِلّے پر لے جایا گیا تو اگلے اسکو کسی کمرے میں بند کرکے اسکا روٹی پانی بھی بند کر دیں گے . شیخ رشید کی طرح اسکو بھی پھر چِلّے کی تاثیر سمجھ میں آ جائے گی
​
 
Advertisement

مستری کے آرڈر پر اگر اس پیٹو کو ایک ہفتے کے لیے ہی چِلّے پر لے جایا گیا تو اگلے اسکو کسی کمرے میں بند کرکے اسکا روٹی پانی بھی بند کر دیں گے . شیخ رشید کی طرح اسکو بھی پھر چِلّے کی تاثیر سمجھ میں آ جائے گی ​
That is the reason he is talking in the favor of cheap army staff.