Advertisement

عمران خان بیک وقت مظلومیت کی تصویر بھی،سیاسی دلیری کا استعارہ بھی:حبیب اکرم

عمران خان بیک وقت مظلومیت کی تصویر بھی ہیں، سیاسی دلیری کا استعارہ بھیاُن کی مشکلات کا سبب ہم سبھی جانتے ہیںعمران خان کی مقبولیت کسی سروے کی محتاج نہیں رہی اب خیالات سے لے کر ورلڈ کپ اور وزارت اعظمی سب کچھ عمران خان کا اپنا کمایا ہوا ہے انہیں کچھ وراثت میں نہیں ملا، حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X

حساب کتاب یہ بتاتا ہے کہ عمران خان کے بغیر سارے ہی گھاٹے میں رہے۔عمران خان کا نقصان کرتے کرتے لوگ اپنا ہی خسارہ کرچکے ہیں۔حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: