- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
عمران خان بمقابلہ نریندر مودی ٹاکرا - ایک حقیقت ایک افسانہ
ساؤتھ ایشیا کے ممالک میں بہت سے قدر مشترک سرحدوں کی تقسیم کے باوجود قائم و دائم ہیں . ان میں ایک کا ذکر خصوصی طور پر کرنا چاہوں گا.ان ممالک میں ١٢ جماعت پاس کرنے کے بعد جو طالبعلم ٨٠-٩٠ فیصد مارکس لاتا ہے وہ ڈاکٹر اور انجنیئر بن جاتا ہے . جو طالبعلم ڈاکٹر اور انجنیئر نہیں بن پاتا وہ افسر شاہی میں جا کر ڈاکٹر اور انجینئرز کو کنٹرول کرتا ہے . تھرڈ ڈویژن والے ٹھیکدار یا سرمایہ دار بن کر پہلے دونوں کو کنٹرول کرتے ہے . جو بلکل پڑھ نہیں پاتے وہ سیاستدان بن جاتے ہیں اور وہ تینوں کو کنٹرول کرتے ہیں . جو بیچ میں ہی پڑھائی چھوڑ دیں ، وہ انڈرورلڈ کے ڈان بن کر پہلے چاروں کو کنٹرول کرتے ہیں . جو کبھی اسکول میں گئے ہیں نہیں وہ مسجد اور خانقاہ سنبھال لیتے ہیں اور اوپر بیان کئے گئے پانچوں طبقات انکے پیرپڑتے ہیں
ظاہر ہے کے یہ حقائق اتنے درست ہیں کے اپ چارو ناچار اس تلخ حقیقت سے اتفاق کریں گے . اسی سسٹم کے تحت نریندر مودی انڈیا کے ویزراعظم بن جاتے ہیں . اسی سسٹم کے تحت پاکستان کے پہلے پانچ طبقات مولانا فضل الرحمان کے پیر پڑتے نظر اتے ہیں . ہماری ہوش میں گزشتہ ٣٥ سالوں سے اس سسٹم کے تحت سیاستدان ہمارے سروں پر مسلط ہیں . عمران خان واحد بندہ ہے جو ٢٢ سالوں بعد اس روایت کو توڑ کر پاکستانی فوج کے تعاون سے وزیراعظم بنے ہیں . کہتے ہیں کے بھٹو صاحب شہید بھی اسی طرز سے پاکستان کے وزیراعظم بنے تھے . عمران خان اور بھٹو صاحب شہید میں بہت سی قدر مشترک ہیں . بھٹو صاحب نے کیلی فورنیا یونیورسٹی برکلے اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے بیرسٹری کی تعلیم مکمل کی . پہلے اسٹیبلشمنٹ کا حصہ رہے اور پھر ایک نئی سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھی . عمران خان نے ایچیسن کالج کے بعد آکسفورڈ سے اپنی تعلیم مکمل کی . پہلے کرکٹ میں نام کمایا پھر شوکت خانم اور نمل یونیورسٹی بنا کر اپنے آپکو ایک بہترین منتظم کے طور پر دنیا کے سامنے پیش کیا اور پھر ایک نئی سیاسی پارٹی بنائی
بھٹو صاحب اور عمران خان میں جو سب سے زیادہ قدر مشترک ہے وہ انٹرنیشنل لیول پر انکی سلیبرٹی شناخت ہے .بھٹو صاحب عالمی طاقتوں میں ایک مقناطیس کی حثیت رکھتے تھے اور انہوں نے عرب لیڈرز کو ایک ویژن دیا اور اپنی طاقت کا احساس دلایا . بھٹو صاحب نے جب پہلی مرتبہ ڈالر کی حثیت کو چیلنج کیا اور عرب ممالک کو اپنا ہمنوا بنایا تو تمام لیڈرز کو امریکہ نے ایک ایک کر کے مروا دیا . جہاں بھٹو صاحب کی عالمی فورم پر عزت تھی ، وہیں پر وہ مقامی سیاسی کتوں کے نرغے میں تھے جنہوں نے انھیں تختہ دار پر پونچھا دیا اور فوائد سمیٹ کر نکل لئے . ہم اپنی ہوش میں وہی معاملات عمران خان کے ساتھ دیکھ رہے ہیں . مقامی کتوں کی فوج کو فوج نے عمران خان کے ساتھ چپکا دیا ہے اور وہ لوگ کامیابی کے ساتھ انھیں تختہ دار کی طرف لے کر جا رہے ہیں . دوسری طرف عمران خان اقوام عالم میں اپنی سادگی اور دیوالیہ ملک کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کے سعی کرتے نظر ا رہے ہیں . عمران خان نے بھٹو صاحب کے طرز پر عرب لیڈرز کو اپنا گرویدہ بنا چکے ہیں . بہت مرتبہ ایسا لگتا ہے کے جو کچھ نظر ا رہا ہے ، یہ پہلے بھی ہم دیکھ چکے ہیں . جو ٦٥ -٧٠ سال کے ہیں ، شائد انکو حالات ایکشن ری پلے کی طرز پر نظر ا رہے ہوں
قصہ مختصر ، ایک طرف نریندر مودی ساؤتھ ایشیاء کی روایت کو برقرار رکھ کر انڈیا کے دوسری مرتبہ پردھان منتری بنتے ہیں . انہوں نے چوتھے اور پانچویں درجے کے( بدمعاش اور مذہبی لوگ ) کو ملا کر تمام نظام پر غلبہ حاصل کیا . انڈیا کی معیشیت اگے بڑھ رہی تھی مگر اپنی پالیسی کے تحت اسکو ترقی معکوس کرنے اور انڈیا کے اندر مزید کئی ملک بنانے کی جانب کامیابی سے گامزن ہیں . الله انکی کوششوں میں اور برکت ڈالے . ہندو مذہب ایک زوال پذیر مذہب ہے اور پوری دنیا میں صرف ایک ملک ہے جہاں ہندو رہتے ہیں . اس ہندو مذہب سے لوگ مسلمان، سکھ اور عیسٰای بنے اور ہندو اقلیت میں چلے گئے . بہت سے لوگوں کو ماننا ہے ہندوستان اور پاکستان میں تقسیم نہ ہوتی تو مسلمان طاقتور رہتے
نریندر مودی کے پردھان منتری کے بعد یہ بحث بہت کمزور پڑ چکی ہے . نریندر مودی انلوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں جو ہندو مت کو کمزور ہوتا دیکھ رہے ہیں . انکے اپنے لوگ سوال کرتے ہیں کے رام تو ایک بادشاہ تھے تو پھر ہم انھیں بھگوان کیوں مانتےہیں . ہندو قوم پر مسلمانوں نے صدیوں حکومت کی ، اسکا غم بھی ہندو مذہبی حلقوں کو سونے نہیں دیتا . یہی وجہ ہے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو انڈیا میں پہلے برداشت کیا جا رہا تھا مگر مودی کے دور میں ان پر زندگی تنگ کر دی گئی اور انھیں ملک چھوڑنے پر مجبور کیا گیا . ہمیں ایک ایک مخصوس پیٹرن دیکھنے کو مل رہا ہے جس سے ظاہر ہوتا کے اس سوسائٹی کے ناکام ترین لوگوں کو اپنی بقاء خطرے میں پڑتی نظر ا رہی ہے لھذا انہوں نے ماضی کی شرمندگی کو ختم کرنے کے لئے لنکا ڈھانے کا بندوبست کر لیا ہے
اسکے برعکس ، کسی طلسمی کہانی کے طرز پر پاکستان میں ایک پڑھا لکھا ، عالمی برداری میں اپنی ساکھ رکھنے والا اور دلوں کا شہزادہ نے تمام زنجیریں توڑ کر کسی پری ( کشمیری عوام ) کو رہائی دینے کے لئے کمر بستہ ہے اور اسے بہت اعصاب شکن مرحلوں سے گزرنا ہے . شہزادہ کے ارد گرد کتے اور بھیڑئیے ہیں ، معشیت دیوالیہ ہے اور عالمی طاقتوں کا شکنجہ کسا جا چکا ہے . نریندر مودی ایک جن کی مانند ہتھیاروں سے لیس اور عالمی طاقتوں کے جنوں کے نرغے میں پری ( کشمیر ) کو اپنے قید میں رکھنے کا مقدمہ لڑے گا اور اسکے مقابلے میں ایک شہزادہ نہتا پری کو چھڑانے کا مقدمہ لڑے گا
ایک طرف احساس کمتری اور طاقت کے نشے میں میں مبتلا مذہبی ذہنی مریض اور دوسری طرف نہتہ مگر خود داری اور ذہانت سے لبریز شخص ، جیت کسی کس ہو گی ؟
کیا عمران خان پری ( کشمیر ) کو چھڑانے میں کامیاب ہو گا ؟
طلسمی کہانیوں میں ہر شہزادہ تمام تر خطروں کو روند کر کامیاب ہوتا ہے
ہمیں امید ہے ، حقیقت میں بھی ہم ایسا ہوتا دیکھیں گے . انشاء اللہ

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/4dHPYv9V/Modi-Imran.png
Last edited: