Advertisement

عمران خان اور پی ٹی آئی کو بیک وقت متعدد محاذوں کا سامنا

ہر چیز کو ٹھیک کرنے کا بھی کوئی ڈھنگ اور سلیقہ ہوتا ہے۔ جیسے آپ کے کمرے میں گند پڑا ہو اور دیوار سے چونا گر رہا ہو۔ تو پہلے آپ گند کی صفائی کریں گے۔ سامان ٹھیک جگہ پر رکھیں گے پھر دیوار کی سفیدی پر توجہ دیں گے۔
افسوس کیساتھ پی ٹی آئی نے حکومت میں آتے ساتھ اور حکومت سے جاتے ساتھ بیک وقت ڈھیر سارے محاذ کھول لئے ہیں۔ جب مدمقابل پر کھڑا فریق تگڑا ہو تو پہلے ذرا کم طاقتور فریق کو گھیر گھار کر اپنے ساتھ ملاتے ہیں۔ مل کر اس تگڑے فریق کو نشانہ بنا کر ختم کرتے ہیں اور پھر اس وقتی اتحادی فریق کو بھی دبوچ لیتے ہیں۔
حیرت انگیز طور پر پی ڈی ایم کی ۱۴ جماعتوں نے پی ٹی آئی کیخلاف یہی چال چلی ہے۔ ان کو نظر آگیا تھا کہ وہ آئندہ الگ الگ رہتے ہوئے عمران خان و پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے۔ اسلئے پہلے ان جماعتوں نے ایک دوسرے کیساتھ اتحاد قائم کیا۔ جب یہ اتحاد عمران خان و پی ٹی آئی کا بال بیکا نہیں کر سکا تو پھر انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو اپنے ساتھ ملا لیا۔ پی ڈی ایم و اسٹیبلشمنٹ کا اتحاد اس نکتہ پر ہوا تھا کہ وہ عمران خان و پی ٹی آئی کو کچلنے میں ان کی مدد کرے گی۔ اور اس کے بدلے میں وہ اسٹیبلشمنٹ کی حاکمیت ہمیشہ ہمیشہ کیلئے قبول کر لیں گے۔

بظاہر یہ ڈیل کامیاب ہو جاتی مگر عوام کی ایک بڑی تعداد نے عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑ کر اس ڈیل کو ناکام بنا دیا ہے۔ اب اگر پی ٹی آئی اگلا الیکشن اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ پر لڑتی ہے تو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ ملک کا کوئی بھی اسٹیک ہولڈر قبل از وقت انتخابات کیلئے راضی نہیں۔ اور بعض خبروں کے مطابق موجودہ حکومت اگلے سال بھی عام انتخابات کروانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ ایسے میں عمران خان و پی ٹی آئی کے پاس آئینی و قانونی آپشن بہت محدود رہ جائیں گے۔
اب یہ عوام اور عمران خان کا امتحان ہے کہ وہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ و حکومت سے نئے انتخابات جلد از جلد کروانے کیلئے کتنے محاذ اور کھولیں گے؟
​

picture
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl

یار عارف ، شکر ھے اللہ کا کہ ان کھوتا مغزوں کے درمیان تجھ جیسا پُر مغز ، باشعور اور دانش مند موجود ھے جو ان ککڑی دانوں کو نہ صرف کارآمد مشورے دیتا ھے بلکہ وقتا" فوقتا" ان بیوقوفوں کے بجھے چراغ میں امید کا تیل ڈالتا رھتا ہے ۔

ورنہ میں تو سمجھا تھا کہ آئیندہ آنے والے وقت میں ان کدوں کے گھر میں بے شمار
بزدار چھتوں ، پائیپوں ، چلمنیوں اوردیواروں سے لٹکتے نظر آئیں گے ۔

☺️☺️​
 
Advertisement
One thing Imran Khan Riaz in his speech today that really resonated with me.

Sometimes you don't fight just to win, sometimes you have to fight just for the sake of the fight.

ہر چیز کو ٹھیک کرنے کا بھی کوئی ڈھنگ اور سلیقہ ہوتا ہے۔ جیسے آپ کے کمرے میں گند پڑا ہو اور دیوار سے چونا گر رہا ہو۔ تو پہلے آپ گند کی صفائی کریں گے۔ سامان ٹھیک جگہ پر رکھیں گے پھر دیوار کی سفیدی پر توجہ دیں گے۔
افسوس کیساتھ پی ٹی آئی نے حکومت میں آتے ساتھ اور حکومت سے جاتے ساتھ بیک وقت ڈھیر سارے محاذ کھول لئے ہیں۔ جب مدمقابل پر کھڑا فریق تگڑا ہو تو پہلے ذرا کم طاقتور فریق کو گھیر گھار کر اپنے ساتھ ملاتے ہیں۔ مل کر اس تگڑے فریق کو نشانہ بنا کر ختم کرتے ہیں اور پھر اس وقتی اتحادی فریق کو بھی دبوچ لیتے ہیں۔
حیرت انگیز طور پر پی ڈی ایم کی ۱۴ جماعتوں نے پی ٹی آئی کیخلاف یہی چال چلی ہے۔ ان کو نظر آگیا تھا کہ وہ آئندہ الگ الگ رہتے ہوئے عمران خان و پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے۔ اسلئے پہلے ان جماعتوں نے ایک دوسرے کیساتھ اتحاد قائم کیا۔ جب یہ اتحاد عمران خان و پی ٹی آئی کا بال بیکا نہیں کر سکا تو پھر انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو اپنے ساتھ ملا لیا۔ پی ڈی ایم و اسٹیبلشمنٹ کا اتحاد اس نکتہ پر ہوا تھا کہ وہ عمران خان و پی ٹی آئی کو کچلنے میں ان کی مدد کرے گی۔ اور اس کے بدلے میں وہ اسٹیبلشمنٹ کی حاکمیت ہمیشہ ہمیشہ کیلئے قبول کر لیں گے۔

بظاہر یہ ڈیل کامیاب ہو جاتی مگر عوام کی ایک بڑی تعداد نے عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑ کر اس ڈیل کو ناکام بنا دیا ہے۔ اب اگر پی ٹی آئی اگلا الیکشن اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ پر لڑتی ہے تو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ ملک کا کوئی بھی اسٹیک ہولڈر قبل از وقت انتخابات کیلئے راضی نہیں۔ اور بعض خبروں کے مطابق موجودہ حکومت اگلے سال بھی عام انتخابات کروانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ ایسے میں عمران خان و پی ٹی آئی کے پاس آئینی و قانونی آپشن بہت محدود رہ جائیں گے۔
اب یہ عوام اور عمران خان کا امتحان ہے کہ وہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ و حکومت سے نئے انتخابات جلد از جلد کروانے کیلئے کتنے محاذ اور کھولیں گے؟
​

picture
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
​
 
Advertisement
Ya Allah apney naik bande ki madad farma!

Aameen

سیدھی سی بات ہے کہ عمران نے جو کرنا تھا اپنے خون کا پیش کر کے کر دیا ہے . اب اگر پاکستانیوں کو عزت کی روٹی آزادی کے ساتھ چاہیے تو خود ہاتھ ہلائیں ورنہ انکی مرضی
​
 
Iss saray khail mein dekhna ye ha ke losers kon kon hain?PDM ki tamam parties ne saway cases khtam karwanay aur chand ne cash paisa kamanay ke kuch hasal nahi kia.Iss ke badlay mein apni zahari siasat kho di.narrative kho dia..Ab anay walay waqt mein 13 parties awam mein ja kar aik dosray ki M .B aik nahi kar sakay gein.In ko jotay kha kar bhi aktha hi rehna paray ga..Rooz ba rooz economic melt down in ko aur zaleel karay ga..Nuetrals ne hazaro jawano ka khoun de kar aur arabo rupay publicity par kharach kar ke Jo izzat kamae thi.wo sirf 8 months mein mitti mein rool di.
Imran aur PTI ke pass saway apni hakomat khonay ke kuch pass nahi tha.wo khoo kar wo apni girti howi popularity ko again aasman par ley gey..
 
ہر چیز کو ٹھیک کرنے کا بھی کوئی ڈھنگ اور سلیقہ ہوتا ہے۔ جیسے آپ کے کمرے میں گند پڑا ہو اور دیوار سے چونا گر رہا ہو۔ تو پہلے آپ گند کی صفائی کریں گے۔ سامان ٹھیک جگہ پر رکھیں گے پھر دیوار کی سفیدی پر توجہ دیں گے۔
افسوس کیساتھ پی ٹی آئی نے حکومت میں آتے ساتھ اور حکومت سے جاتے ساتھ بیک وقت ڈھیر سارے محاذ کھول لئے ہیں۔ جب مدمقابل پر کھڑا فریق تگڑا ہو تو پہلے ذرا کم طاقتور فریق کو گھیر گھار کر اپنے ساتھ ملاتے ہیں۔ مل کر اس تگڑے فریق کو نشانہ بنا کر ختم کرتے ہیں اور پھر اس وقتی اتحادی فریق کو بھی دبوچ لیتے ہیں۔
حیرت انگیز طور پر پی ڈی ایم کی ۱۴ جماعتوں نے پی ٹی آئی کیخلاف یہی چال چلی ہے۔ ان کو نظر آگیا تھا کہ وہ آئندہ الگ الگ رہتے ہوئے عمران خان و پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر پائیں گے۔ اسلئے پہلے ان جماعتوں نے ایک دوسرے کیساتھ اتحاد قائم کیا۔ جب یہ اتحاد عمران خان و پی ٹی آئی کا بال بیکا نہیں کر سکا تو پھر انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو اپنے ساتھ ملا لیا۔ پی ڈی ایم و اسٹیبلشمنٹ کا اتحاد اس نکتہ پر ہوا تھا کہ وہ عمران خان و پی ٹی آئی کو کچلنے میں ان کی مدد کرے گی۔ اور اس کے بدلے میں وہ اسٹیبلشمنٹ کی حاکمیت ہمیشہ ہمیشہ کیلئے قبول کر لیں گے۔

بظاہر یہ ڈیل کامیاب ہو جاتی مگر عوام کی ایک بڑی تعداد نے عمران خان کا ساتھ نہ چھوڑ کر اس ڈیل کو ناکام بنا دیا ہے۔ اب اگر پی ٹی آئی اگلا الیکشن اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ پر لڑتی ہے تو اسے کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ ملک کا کوئی بھی اسٹیک ہولڈر قبل از وقت انتخابات کیلئے راضی نہیں۔ اور بعض خبروں کے مطابق موجودہ حکومت اگلے سال بھی عام انتخابات کروانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔ ایسے میں عمران خان و پی ٹی آئی کے پاس آئینی و قانونی آپشن بہت محدود رہ جائیں گے۔
اب یہ عوام اور عمران خان کا امتحان ہے کہ وہ موجودہ اسٹیبلشمنٹ و حکومت سے نئے انتخابات جلد از جلد کروانے کیلئے کتنے محاذ اور کھولیں گے؟
​

picture
Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl
​

میرے خیال میں کپتان نے جرنیلوں کی طاقتور ہونے کا ادراک کرتے ہوئے اُنکے ساتھ محاذ آرائی سے گریز کیا،، اور اُنکی خواہشات پر چلتے ہوئے فروغ نسیم، حفیظ شیخ ، عاصم باجوہ جیسی کئی تعیناتیاں کیں
لیکن جب کپتان کو یہ احساس ہؤا کہ جرنیل باقاعدہ اُنکے کندھوں پر سوار ہو چکے ہیں،، اور نیب کیسز میں رکاوٹ،،اور وڈے دلّے کو فرار کرانے جیسی باتیں سامنے آئیں،، تو وہ کوشش کے باوجود ،،کپتان کاجرنیلوں کے ساتھ چلنا مشکل ہو گیااور وہاں سے بگاڑ شروع ہوئی

اس لڑائی میں کپتان کو کچھ ملا نہ ملا،،، لیکن 75 برس کے بعد ان ********* کی پتلونیں اُتار کر فیصل آباد کے گھنٹہ گھر، اور لاہور چو بُرجی پر ٹانکنے میں کامیاب ہو گیا

​
 
Last edited: