- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
عمران خان اور پوری قوم کو خان صاحب کی سالگرہ مبارک۔ عمران خان پاکستان کے لئے اللہ کی نعمت ہیں۔ اللہ ان کی زندگی کی حفاظت فرمائے۔ اِنشاءاللہ وہ بہت جلد ان چوروں سے پاکستان کی جان چھوڑوائیں گے۔ آج کے دن خان صاحب کے نام پر کسی بھی غریب اور بے سہارا کا سہارا بنیں۔ اللہ آپ کو جزا دے۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/5xFNn9b1/Shahbaz-Gi-LL-3.jpg





