Advertisement

عمران خان اور فوج کے تعلقات جنرل فیض کی وجہ سے خراب ہوئے: پرویز الہی

یقین نہیں آتا ایک معمولی سے اختلاف پر جرنیلی مافیا سابق وزیر اعظم عمران خان سے اس نوعیت کا انتقام لے گا۔ اگر جنرل فیض کو آرمی چیف بنتے نہیں دیکھنا چاہتے تو عمران خان کو قائل کر لیتے۔ اس نے قومی مفاد میں فوج کی بات مان بھی لینی تھی۔ مگر جس طرح سازش و مداخلت کر کے اسے گھر بھیجا گیا یہ مشرقی پاکستان کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ اب تو اس مقتدر جرنیلی مافیا کیخلاف عوامی انقلاب آکر رہے گا۔ روک سکو تو روک لو​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
یقین نہیں آتا ایک معمولی سے اختلاف پر جرنیلی مافیا سابق وزیر اعظم عمران خان سے اس نوعیت کا انتقام لے گا۔ اگر جنرل فیض کو آرمی چیف بنتے نہیں دیکھنا چاہتے تو عمران خان کو قائل کر لیتے۔ اس نے قومی مفاد میں فوج کی بات مان بھی لینی تھی۔ مگر جس طرح سازش و مداخلت کر کے اسے گھر بھیجا گیا یہ مشرقی پاکستان کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ اب تو اس مقتدر جرنیلی مافیا کیخلاف عوامی انقلاب آکر رہے گا۔ روک سکو تو روک لو
So many twists in the story
 
Advertisement
So many twists in the story
Like what? Remember the infamous Zardari speech happened first in December 2021 where he claimed he had been "approached" to get rid of Imran Khan. Meaning one month after Imran Khan finally notified Nadeem Anjum as new DG ISI, the conspiracy had started to remove him from power.
 
Only in third-world countries do we hear about military establishments getting involved in changing the government to their liking. How pathetic and shameful it is. No wonder people are fed up with this circus, and they want real democracy where people with honesty and integrity will rule the country.
 
Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
یقین نہیں آتا ایک معمولی سے اختلاف پر جرنیلی مافیا سابق وزیر اعظم عمران خان سے اس نوعیت کا انتقام لے گا۔ اگر جنرل فیض کو آرمی چیف بنتے نہیں دیکھنا چاہتے تو عمران خان کو قائل کر لیتے۔ اس نے قومی مفاد میں فوج کی بات مان بھی لینی تھی۔ مگر جس طرح سازش و مداخلت کر کے اسے گھر بھیجا گیا یہ مشرقی پاکستان کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے۔ اب تو اس مقتدر جرنیلی مافیا کیخلاف عوامی انقلاب آکر رہے گا۔ روک سکو تو روک لو
He & his family are corrupt, criminals and puppets of the establishment. Their role in the current foreign-sponsored game is very clear. They are very selfish and survival is always on buttering the establishment. These corrupt politicians and the establishment are minions in front of IK. IK is a rock-solid honest, patriotic, committed, brave and caring leader.
 
Why are establishment so thick? IK is a once in a generation person, make the most of him. He is born for this.
He mugged Modi so many times, I have never seen a Pakistani leader command so much respect and they replace him with career criminals? You fools.

1651365606745.png

Khan was in the process of isolating India, he knew if he won Russia's favour and the yanks dumped India, it would checkmate India. But Pakistan doesn't know how to make decisions for its best interest and it self sabotaged and assumed the doggy position for a yankee pounding.
 
Advertisement
Only in third-world countries do we hear about military establishments getting involved in changing the government to their liking. How pathetic and shameful it is. No wonder people are fed up with this circus, and they want real democracy where people with honesty and integrity will rule the country.
Welcome to the light. I remember arguing vehemently with you and you posting in favour of General Bajwa and military in the immediate aftermath of the IK ouster.

It is good that you now realise this was all the work of the Generals and they must be condemned unequivocally.
 
Zardari & Sharifs were great thieves but after theft they were not selling prestigious gifts in open market of Dubai.
When Asked
“ Taino Kee HaI”
Mera Tohfa Meri Marzi
Ullu Ka Pattha tha
Have some shame man from your unrelenting propaganda.

How much money did Pakistan pay for those gifts? Zero. How much money of the taxpayers spent on that? Zero. Is it possible that the foreign government gave gift specifically because of IK? Yes. Have the rules been devised to deal with such situations and complied with in this case? Yes. Has IK done anything not contemplated or completed before? No if anything he bought them on much higher price than previous ministers.

Now go away with your stupid logics and arguments.
 
Advertisement
پی ٹی آئی والوں سے معزرت کے ساتھ
کیا یہ ٹھیک ہے کہ سابقہ فرسٹ لیڈی حکومت کے معاملات میں دخل دیتی رہی ہے اور شبھ گھڑی میں اسکو لگاؤ یا بزدار کو نا ہٹانا یا اس طرح کے معاملات یا عمران خان کی ساری پریشانیاں سار ے غلط فیصلوں کے پیچھے بلنڈرز کے پیچھے سابقہ فرسٹ لیڈی کے توہمات۔ اسکی سہیلی فرح گوجر کی مبینہ لوٹ مار اور ہر مبینہ سکینڈل کے پیچھے بزدار مانیکے بزدار کا پپھڑ اور مانییکوں کی لوٹ مار بزریعہ بزدار اور گوجر
ہے
ویسے میں اسی فورم پر پی ٹی آئی کے دوستوں سے انکی ناراضگی کے باوجود کہتا ریا ہوں کہ جس طرح سے بزدار نے ساٹھ فیصد پاکستان کے ساتھ کیا ہے اور میرے الفاظ یہ ہوتے تھے کہ گوجر اور جٹ اس کو لے کر بیٹھ جائیں گے۔ مانیکے تو اپنے فرنٹ مین کے ذریعے لوٹ مار کرکے کے بھاگ جائیں گے بزدار اور پہھپھڑ مانیکے اور فرنٹ مین سب لوٹ مار کرکے بھاگ جائیں گے لیکن بھگتنا صرف عمران خان کو پڑے گا
اور ابھی بہت سارے مبینہ سکینڈلز نکلییں گے روحانی ڈرامے بازی کے الفاظ میں پہلے بھی استعمال کرتا تھا اب بھی کرتا ہوں لوگوں کی کرنیاں لوگوں کے فراڈ گوجر وں جٹوں کے مبینہ سکینڈلز اور وہ کس کس کو حصہ دیتے رہے یہ بہت سارے مبینہ سکینڈل نکلیں گے لیکن کوئی بھی اس طرح کا سکینڈل عمران خان کو وقتی پریشان اور مصروف کر سکتا ہے۔ لیکن انشا اللہ عمران کئ سپورٹ میں اضافہ کرے گا کمی۔ نہیں
کیونکہ عمران خان کی زاتی فنانشل ایماندار ی تو ہر طرح کے شک شبہ سے بالاتر ہے
اگر بزدار نے کچھ کیا ہو جٹ گوجر نے کچھ کیا ہو روحانی ڈرامہ بازی اور مانیکوں نے کچھ کیا ہو تو وہ جانیں انکے مالی سکینڈل جانیں
عمران خان نے جب جمائما جیسی گریٹ لیڈی کو چھوڑا تھا اس وقت یوکے کے قانون کی مطابق اربوں روپے اس کو مل رئے تھے یا مل سکتے تھے طلاق کی صورت میں مگر عمران خان نے وہ ٹھکرا دئے تو وہ اب پندرہ بیس کروڑ کا فراڈ کرکے کمائے
بزدار جٹ مانیکوں نے فراڈ کیا تو اپنی اوقات ڈرامہ با زی اور ہوس کے مطابق عمران خان جمائما سے طلاق کے وقت بھئ یہاں یو کے میں شاہانہ زندگی گزار سکتا تھا شاہی خاندان کے مہمانوں میں شمار ہوتا تھا اس وقت جب کروڑ کی کوئ ویلیو ہوتی تھی لوگ کروڑوں روہے عمران پر سپانسر کرنے کے لئے تیار رہتے تھے اوراب تو اربوں روپے دینے کے لئے تیار ہیں عمران اگر اوور سیز پاکستانیوں سے سو ڈالر کی درخواست کرے تو ایک لاکھ پاکستانی صرف سو سو پونڈ بھی دے دس ملین پونڈ بنتا ہے یعنی پاکستانی شاید کئی ارب عمران کو مالی سکینڈل میں فریم کرنے سے بڑی جہالت کوئی نہئں ہو سکتی
عمران خان کے بزادار مانیکوں جٹوں اور گوجروں پیروں پھپھڑوں کی مبینہ لوٹ مار اور نیب کیسز وہ جانییں اور بھگتیں عمران نے مے فئیر میں کوئی فلیٹ نہیں خریدے نہ اسکو ضرورت تھی نہ ہے اربوں ڈالرز کی لوٹ مار کرکے نواز شریف کی طرح کمپنیاں بنا بنا کر قوم سے خیانت نہیں کی
اس لئے عمران خان ہیرو تھا اور ہیرو رہے گا اس پر تھوکنے والوں دو دوٹکے کے جاہل گا موں ماجھوں امرتسر رام گلی کے چکلوں والوں کے اپنے مونہہ انکے اپنے تھوک سے لبڑ رہے ہیں
انشا اللہ عمران خان کو اللہ ہر امتحان میں کامیاب کرے گا
عمران خان کے ساتھ اللہ کی مدد کے بعد پاکستانیوں کی اکثریت ہے
 
the fact is that in the army, the only merit is to be a political appointee from Punjab. Whether is faiz ameed or any other non punjabi, you can't go up the ladder by good work.
That is why you won't see anybody joining Army from urban areas. The result is that we have low IQ generals who would do anything for money and power.
 
Have some shame man from your unrelenting propaganda.

How much money did Pakistan pay for those gifts? Zero. How much money of the taxpayers spent on that? Zero. Is it possible that the foreign government gave gift specifically because of IK? Yes. Have the rules been devised to deal with such situations and complied with in this case? Yes. Has IK done anything not contemplated or completed before? No if anything he bought them on much higher price than previous ministers.

Now go away with your stupid logics and arguments.
he is newly hired. Let him make some dihari
 
Chronology of Regime Change

Operation Regime Change (ORC) was probably started way before PMIK Russia visit. PMIK is very independent minded and cannot be bought or scared like civilian/military dictators.

ORC probably started between Jan 2021 to June 2021 as outlined below.

As a COAS, Bajwa likely played the key role. He probably helped with transfer and promotions to place his partner in crime in key positions including DGISI.

# Jan 2020 - Bajwa gets extension

# Jan 2021 – Biden takes Oath of office. Big believer in Regime Change2021

# June 2021 – Famous “Absolutely Not” comment in an interview

# July 2021 - Bilawal visit to US with CV full of his family’s accomplishments against this country. He probably met Hussain Haqqani.

# August 2021 - Hussain Haqqani met NS in London per IK interview with Arshad Sharif

# September 2021 - Sahir Shamshad Mirza becomes commander for Rawalpindi Corps. Apparently ordered to open SC and IHC in the middle of the night. Commands 111 Brigade.

# September 2021 - Azhar Abbas becomes Chief of General Staff (next most powerful position after COAS). Likely played an important role but don't know the details. Would like to know who filled his previous post.

# October 2021 - Faiz Hameed Removed as DG ISI

# November 2021 - Nadeem Anjum becomes new DG ISI

# Rest is history.

One should closely scrutinizes all transfers and promotions on top posts since July 2021.
 
پی ٹی آئی والوں سے معزرت کے ساتھ
کیا یہ ٹھیک ہے کہ سابقہ فرسٹ لیڈی حکومت کے معاملات میں دخل دیتی رہی ہے اور شبھ گھڑی میں اسکو لگاؤ یا بزدار کو نا ہٹانا یا اس طرح کے معاملات یا عمران خان کی ساری پریشانیاں سار ے غلط فیصلوں کے پیچھے بلنڈرز کے پیچھے سابقہ فرسٹ لیڈی کے توہمات۔ اسکی سہیلی فرح گوجر کی مبینہ لوٹ مار اور ہر مبینہ سکینڈل کے پیچھے بزدار مانیکے بزدار کا پپھڑ اور مانییکوں کی لوٹ مار بزریعہ بزدار اور گوجر
ہے
ویسے میں اسی فورم پر پی ٹی آئی کے دوستوں سے انکی ناراضگی کے باوجود کہتا ریا ہوں کہ جس طرح سے بزدار نے ساٹھ فیصد پاکستان کے ساتھ کیا ہے اور میرے الفاظ یہ ہوتے تھے کہ گوجر اور جٹ اس کو لے کر بیٹھ جائیں گے۔ مانیکے تو اپنے فرنٹ مین کے ذریعے لوٹ مار کرکے کے بھاگ جائیں گے بزدار اور پہھپھڑ مانیکے اور فرنٹ مین سب لوٹ مار کرکے بھاگ جائیں گے لیکن بھگتنا صرف عمران خان کو پڑے گا
اور ابھی بہت سارے مبینہ سکینڈلز نکلییں گے روحانی ڈرامے بازی کے الفاظ میں پہلے بھی استعمال کرتا تھا اب بھی کرتا ہوں لوگوں کی کرنیاں لوگوں کے فراڈ گوجر وں جٹوں کے مبینہ سکینڈلز اور وہ کس کس کو حصہ دیتے رہے یہ بہت سارے مبینہ سکینڈل نکلیں گے لیکن کوئی بھی اس طرح کا سکینڈل عمران خان کو وقتی پریشان اور مصروف کر سکتا ہے۔ لیکن انشا اللہ عمران کئ سپورٹ میں اضافہ کرے گا کمی۔ نہیں
کیونکہ عمران خان کی زاتی فنانشل ایماندار ی تو ہر طرح کے شک شبہ سے بالاتر ہے
اگر بزدار نے کچھ کیا ہو جٹ گوجر نے کچھ کیا ہو روحانی ڈرامہ بازی اور مانیکوں نے کچھ کیا ہو تو وہ جانیں انکے مالی سکینڈل جانیں
عمران خان نے جب جمائما جیسی گریٹ لیڈی کو چھوڑا تھا اس وقت یوکے کے قانون کی مطابق اربوں روپے اس کو مل رئے تھے یا مل سکتے تھے طلاق کی صورت میں مگر عمران خان نے وہ ٹھکرا دئے تو وہ اب پندرہ بیس کروڑ کا فراڈ کرکے کمائے
بزدار جٹ مانیکوں نے فراڈ کیا تو اپنی اوقات ڈرامہ با زی اور ہوس کے مطابق عمران خان جمائما سے طلاق کے وقت بھئ یہاں یو کے میں شاہانہ زندگی گزار سکتا تھا شاہی خاندان کے مہمانوں میں شمار ہوتا تھا اس وقت جب کروڑ کی کوئ ویلیو ہوتی تھی لوگ کروڑوں روہے عمران پر سپانسر کرنے کے لئے تیار رہتے تھے اوراب تو اربوں روپے دینے کے لئے تیار ہیں عمران اگر اوور سیز پاکستانیوں سے سو ڈالر کی درخواست کرے تو ایک لاکھ پاکستانی صرف سو سو پونڈ بھی دے دس ملین پونڈ بنتا ہے یعنی پاکستانی شاید کئی ارب عمران کو مالی سکینڈل میں فریم کرنے سے بڑی جہالت کوئی نہئں ہو سکتی
عمران خان کے بزادار مانیکوں جٹوں اور گوجروں پیروں پھپھڑوں کی مبینہ لوٹ مار اور نیب کیسز وہ جانییں اور بھگتیں عمران نے مے فئیر میں کوئی فلیٹ نہیں خریدے نہ اسکو ضرورت تھی نہ ہے اربوں ڈالرز کی لوٹ مار کرکے نواز شریف کی طرح کمپنیاں بنا بنا کر قوم سے خیانت نہیں کی
اس لئے عمران خان ہیرو تھا اور ہیرو رہے گا اس پر تھوکنے والوں دو دوٹکے کے جاہل گا موں ماجھوں امرتسر رام گلی کے چکلوں والوں کے اپنے مونہہ انکے اپنے تھوک سے لبڑ رہے ہیں
انشا اللہ عمران خان کو اللہ ہر امتحان میں کامیاب کرے گا
عمران خان کے ساتھ اللہ کی مدد کے بعد پاکستانیوں کی اکثریت ہے
Imran himself is a clean person. People around him may not be so.
The issue now is that Imran, SS or Zardari. Basically the country has no money left for anything. You can't buy even a tanker. Now IMF gave them a long list and no money is expected in the next three months. Also, MBS has not announced a bailout for the new govt. This means very very bad for the people. It will be a tailspin for the economy and the country.