Advertisement

عمران خان اور شیخ رشید کے سنسنی خیز دعوؤں میں کتنی حقیقت کتنا افسانہ ؟

Re: عمران خان اور شیخ رشید کے سنسنی خیز دعوں میں کتنی حقیقت کتنا افسانہ ؟

ابھی تک ان تین ججز پر دھڑکا ہی لگا رہتا ہے کیونکہ کچھ لوگ کہ رھے ہیں ان میں سے دو کو منا لیا گیا ہے اپنی مرضی کا ہومیوپتھک فیصلہ لینے کے واسطے اگر ایسا ہوا تو پھر انشااللہ عوام خود سڑکوں پر احتساب اور انصاف کریگی