Advertisement

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا میں رعایت دی گئی ہے: جج

عمران خان کی عمر زیادہ ہونے اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے پر کم سے کم سزا دی گئی، جج شاہ رخ ارجمند کا فیصلہ۔۔!!
Loading X post…
Open original post on X

توشہ خانہ 2 کیس کے فیصلے میں جج صاحب نے لکھا کہ عمران خان کو ان کی عمر جبکہ بشریٰ بی بی کو عورت ہونے کی وجہ سے کم سزا سنائی گئی۔
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ٹو کیس میں مجموعی طور پر 17، 17 سال قید اور ایک کروڑ 64 لاکھ 25 ہزار 650 روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، سزائیں بیک وقت شروع ہو گی اِس لیے 10، 10 سال کی سزا تصور کی جائے گی
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement