Advertisement

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈیڈلاک کب ختم ہوگا؟سیٹھی نے بتا دیا


نہ ایمرجنسی لگے گی نہ مارشل لا ، یہ محض گیدڑ بھبکیاں ہیں، یاد دہانی کیلیے تین نومبر 2007 کی ایمرجنسی لگانے والوں کا انجام ضرور ذہن میں رہنا چاہئیے، یہ دھمکیاں اعلیٰ عدلیہ کو ڈرانے کیلئے دی جارہی ہیں جنکا منفی نتیجہ نکلے گا

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: