- Joined
- Apr 11, 2016
- Posts
- 27,902
- Reaction score
- 59,440
- Points
- 113
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XFollow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
He is a mass murderer and a terrorist.A drug dealer out on bail is threatening a leader ?
Gardan mein sarya bohat jadli aatha in ghudon mein.
کتے رانا ثنا اللہ تو خود منشیات کیس میں ضمانت پر ہے۔ وہ منحوس کیا کر لے گااس بار نیازی اور اس کے ناچ گانے والے یوتھیے کسی بھرم میں نہ رہیں، اس بار ان کو اسٹیبلشمنٹ کی حمایت بھی حاصل نہیں اور وزیر داخلہ بھی رانا ثناء اللہ ہے۔ پچھلی بار تو یوتھیوں کو کچھ کہا بھی نہیں تھا کہ بیچارے شکایتیں کرنے لگ پڑے تھے کہ پولیس ہمیں مارے گی تو ہم انقلاب کیسے لائیں گے۔۔ اس بار یوتھیو ذرا تیار شیار ہوکر آنا رانا ثناء اللہ تپا ہوا ہے۔۔۔
tum ab hakumat main ho thand rakho, tum tu jaltee per tail ka kaam ker rahy ho.یوتھیے رانا ثناء اللہ کی گردن سے سریا نکالنے کیلئے ڈی چوک آکر چار ٹھمکے ضرور لگاجانا۔۔
پولیس تشدد سے انقلاب میں شدت آتی ہے کمی نہیںیوتھیے رانا ثناء اللہ کی گردن سے سریا نکالنے کیلئے ڈی چوک آکر چار ٹھمکے ضرور لگاجانا۔۔
is baar logon ka different mind set hay. ahtiyaat ke zaroorut hay warna kaaam bohot kharaabb hogaاس بار نیازی اور اس کے ناچ گانے والے یوتھیے کسی بھرم میں نہ رہیں، اس بار ان کو اسٹیبلشمنٹ کی حمایت بھی حاصل نہیں اور وزیر داخلہ بھی رانا ثناء اللہ ہے۔ پچھلی بار تو یوتھیوں کو کچھ کہا بھی نہیں تھا کہ بیچارے شکایتیں کرنے لگ پڑے تھے کہ پولیس ہمیں مارے گی تو ہم انقلاب کیسے لائیں گے۔۔ اس بار یوتھیو ذرا تیار شیار ہوکر آنا رانا ثناء اللہ تپا ہوا ہے۔۔۔
پولیس تشدد سے انقلاب میں شدت آتی ہے کمی نہیں
is baar logon ka different mind set hay. ahtiyaat ke zaroorut hay warna kaaam bohot kharaabb hoga
کھوتے پٹواری انقلاب پر امن احتجاج سے آتے ہیں۔ عوام پر تشدد سے حالات بغاوت کی طرف لے جاتے ہیں اور ملک ٹوٹ جاتا ہے جیسا کہ مشرقی پاکستان میں ہواپولیس کی وین دیکھ کر پوری پی ٹی آئی حکومت دوڑ گئی 9 اپریل کی رات کو، یوتھیے بیچارے کیا بیچتے ہیں، پولیس تشدد کا سامنا کرنا یوتھیوں اور ان کے لیڈر کی بس کی بات نہیں، نیازی خود بتاتا ہے کہ پولیس اس کے گھر پر آئی تو وہ اپنی بہنوں کو پولیس کے رحم و کرم پر چھوڑ کر دیوار پھلاند کر بھاگ گیا تھا۔ ۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|