Advertisement

عمران خان اتنا طاقتور لیڈر ہے کہ اس کے ٹویٹ اور بیانات سے خوفزدہ ہیں:شفیع

عمران خان اتنا طاقتور لیڈر ہے کہ یہ اس کے ٹویٹ اور بیانات سے بھی خوفزدہ ہے اور اس کے ٹویٹ کے خوف
سے یہ نظام سنبھل نہیں پا رہا، اس نا جائز حکومت کی تو وقعت ہی نہیں یہ تو بھرتی کیے گئے ہیں،شفیع جان
Loading X post…
Open original post on X
حکومت کے ساتھ مذکرات کے نکات میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ شامل نہیں، عمران خان کی رہائی کیلئے قانونی راستہ اختیار کریں گے، شفیع اللہ جان


Loading X post…
Open original post on X


شفیع جان اور کوثر کاظمی آمنے سامنے۔۔ "تمہاری گھٹی میں ہے الزام لگانا، بات کرتے اور مُکر جاتے ہو"۔ کوثر کاظمی۔۔ "میری گھٹی میں دوسروں کے حق پر ڈاکا ڈالنا نہیں۔ جنرل جیلانی کی پیدائش نہیں؛ ہم اپنے زورِ بازو سے آئے ہیں، آپ کی طرح بیساکھیوں سے نہیں۔ محترمہ (مریم نواز) اپنی سیٹ ہاری ہوئی ہیں اور خوار پنجاب کی عوام ہو رہی ہے"۔ شفیع جان
Loading X post…
Open original post on X

عمران خان کا ہاتھ جس پر آتا ہے وہ ہیرو ہو جاتا ہے جس کی مثال سہیل آفریدی صاحب ہیں اور جس سے عمران خان ہاتھ ہٹا دیتے ہیں وہ زیرو ہو جاتا ہے، شفیع جان

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: