Advertisement

عمران خان اب نوازشریف کو کسی قسم کی ڈھیل نہیں دینگے- شاہد مسعود

Advertisement
اس کا مطلب ہے پہلے بھی عمران خان نے ہی دی تھی
جس نے لیتیں مار مار کر پہلے دلوائی تھی وہ اب بھی دلوا سکتا ہے --- اس باری عمران خان ٹھکور کروانے چار دن کی چھٹی پر جاۓ گا
 
Lo Aa Gaya .... Dr of 'Fake News' ... Shaheed Masood ...
He would say & predict anything....comes in his mind...
Remember during Diesel Maulana's Dharna time what he predicted?.... Fall of PTI govt, Resignation of PM IK, Inhouse Change, New Election, New CM in Punjab...Big position for Diesel in would be new cabinet. etc. etc...

Don't listen to this Dabardoose Lier....
 
Last edited:
Advertisement
DR Masood use to be very popular analysis but he’s gone down since he’s been arrested
 
اس کا مطلب ہے پہلے بھی عمران خان نے ہی دی تھی
جس نے لیتیں مار مار کر پہلے دلوائی تھی وہ اب بھی دلوا سکتا ہے --- اس باری عمران خان ٹھکور کروانے چار دن کی چھٹی پر جاۓ گا
مطلب یہ ھے کہ ڈھیل صرف بوٹوں میں لیٹنے اور چاٹنے سے ھی ملتی ھے
۔ اور ووٹ کو عزت ووٹر کو ***** بنانے کا منجن ھے۔
 
راجا صاحب ڈاکٹر کو بس سنتے جاو سر دھنتے جاو
بعض دفعہ تو آپ کے نکتے سن کر بھی جی یہی بولنے کو چاہتا ہے ۔۔ بس سنتے جاو سر دھنتے جاو۔

ہاں اگر پلیٹلٹس کی کچھ خبر ہے تو بتائیں ، کہ ناظرین جاننے کو ببیچین ہیں اس مظلوم دکھی ہیرو پر کیا گزری کیا کچھ بڑھکیں ابھی باقی ہیں ،
​
 
چمچ ابھی بھی زیادہ ہیں اور پلیٹیں کم ہیں جی
 
مطلب یہ ھے کہ ڈھیل صرف بوٹوں میں لیٹنے اور چاٹنے سے ھی ملتی ھے
۔ اور ووٹ کو عزت ووٹر کو ***** بنانے کا منجن ھے۔
جی جی --- بلکل اسی طرح سے جیسے احتساب انصافیوں کو ***** بنانے کا منجن ہے