Advertisement

عمران خان آج ایسے بولا، جیسے نشے میں ہو - مولانا فضل الرحمان

Advertisement
Advertisement

بہکی بہکی باتیں تو آپ جناب فرما رہے ہیں . عمران خان بیچ میں کہاں سے آ گیا ؟؟؟

عمران خان نے تو آپ کی جیلوں کو بھرنے کی خواہش کے احترام میں عمر شیخ کو لاہور کی ہر جیل میں بیری اور کیکر کے ڈنڈے جن سے آپ کو پیار ہے اور سنڈھے کے تیل سپلائی اپ ڈیٹ کرنے کا حکم دیا ہے
​