- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
میرا ذاتی اندازہ ہے کہ ان کمیشن ایجنٹوں کی حیثیت 10٪ سے زیادہ نہیں ہوتی انہیں بس فون پر ڈانٹنا کافی ہوتا ہے۔اگر کوئی بڑی ہستی دنیا کے کسی کونے پر بیٹھی وڈیو کیمرے پر دنیا کے کہیں جھگڑتے فلمی کرداروں سے منسوب ، ان سے بات کئے بغیر اگر دنیا کو" اچھی خبروں " کی نوید دے تو ایکٹروں کی کیا مجال کہ وہ اپنا احتجاج تک ریکارڈ کراسکے۔
صدر مشرف اسوقت سابقہ ہوچکے ہیں اپنےعین شباب حکمرانی میں اپنی وردی کو اپنی چمڑی کہتے تھے اور یہ سامنے بیٹھے
تونگر چپ سادہے انکے دلائل سنتے رہتے تھے بلکہ لیٹنے کے لئے تیار ہوتے تھے،پھر مشرف کے اس شباب میں جبکہ وہ مطلقالعنان حکمران تھے انکے ہی منہ سے "این آر او " دینے کی تجویز سنی گئی اور پھر وہ مجبور ہوگئے ؟ کیا وہ نمازی ہوگئے تھے نہیں ؟ بلکہ ڈنڈا پیر بگڑیاں تگڑیاں دا۔
جو شخص کھانے والا نوالہ منہ میں لے وہ آداب زندگی جانتا ہے۔ ہندوستان کے دھشتگرد وزیراعظم مودی مصدقہ دھشت گرد ہونے کے باوجود انڈیا کی وزارت عظمی پر بٹھا کر اکثریتی ووٹ لیکر بٹھا ئے گئے پھر اس دھشتگرد کے ہاتھوں جنون پیدا کیا گیا کسی مخفی مقصد کے حصول کے لئے،اب اگر مودی آئیندہ الیکشن میں ہیوی مینڈیٹ چاہ رہا ہے تو اسکی اجازت اور حکم نہیں اسکے کیل ٹھونکی جارہی ہے کمزور اکثریتی بن کر آؤ بالکل پاکستان والا کیس ورنہ اجرتی لیڈروں کا ایک جیسا انجام۔
کہاں ہے وہ صدر کہلانے والے مشرف؟ کہاں ہیں وہ لوہے جیسے جناح ثانی "نواز "جنہیں لوگ شریف کہتے ہچکچاتے ہیں؟ نریندر مودی اگر حکم عدولی کی فون کو کافی نہ سمجھا تو غیر نواز بنا دئے جاؤگے۔
سمجھ میں آیا حکمران کے لئے کچھ پابندیاں ہوتیں ہیں باوجود بد عقلی کی بات لگنے کے حکمران کو مجبورا نیپال میں پکڑ لئے گئے ریٹائیرڈ کرنل حبیب کا نام اور ایسے دوسرے کلیم بھولنا پڑتے ہیںَِ
کیا مرحوم ایوب خان آپکے اور میری جیسی سوچ بھی نہیں رکھتے تھے؟ کیا اور بہت ساروں کے علاوہ زرداری،نواز مشرف اور موجودہ اسمبلی میں بیٹھے اتنے ہی غیر حباوطن ہین ،نہیں بلکہ خوف حاکم اور پیچھے آنے والا ڈنڈہ۔ یہ سب کچھ میری فہمی ہے غلط ہو یا صحیح اور انڈیا کا دھشتگرد مودی بھی حکم عدولی نہیں کرسکتا۔
بہتر رہیگا عمران خان ' ابھی نندن " کی رہائی کا وعدہ تو ابھی کرلے تاکہ مودی بھڑکیں نہ مار سکے مودی کی سیٹیں گٹھوادے مگر رہائی انڈین الیکشن کے بعد کرے۔اللہ انسانیت کو تباہی سے بچائے بظاہر یہ بڑی جنگ ہوتی نہیں لگتی آگے اللہ ،امریکہ اور انگلینڈ کی مرضی شکر ہے یہاں کوئی کوریا اور نو عمر بچہ ' کم" نہیں ہے

Last edited: