عمران خان، اثر چوہان اور میرا آئیڈیا نوائے وقت کے معمر صحافی اثر چوہان فرماتے ہیں کہ، عمران خان پاکستان کے دوسرے لیکن اِس وقت نمبر ون سیاستدان ہیں جنہوں نے میرا آئیڈیا اپنے نام سے پیش کر کے داد وصول کی یکم مئی کے جلسۂ عام میں جنابِ عمران خان کا یہ جملہ / فِقرہ بہت ہٹ ہُوا کہ میاں نواز شریف صاحب! اگر آپ پر الزامات ثابت ہوگئے تو آپ اپنے گھر نہیں بلکہ جیل جائیں گے ۔ جنابِ وزیراعظم کے اِس خطاب پر مَیں نے اپنے 24 اپریل کے نوائے وقت میں اپنے کالم میں جنابِ وزیراعظم سے انتہائی ادب سے وضاحت طلب کی تھی کہ جنابِ وزیراعظم! کون سے گھرمیں ؟ ( رائے ونڈ والے گھر میں ) یا (بڑے گھر )جیل میں؟۔ جناب چوہان صاحب یہ میرا آئیڈیا تھا، سب سے پہلے میں نے نواز شریف کو کوٹ لکھپت بھیجنے کی بات کی تھی، سیاست پی کے فورم پر میری تحریر موجود ہے، بلکہ چودہ اپریل کو ایک پوسٹ میں بینظیر کوبھی علامتی سزا دینے کی بات کی تھی، امید جناب ریکارڈ درست فرما لیں گے۔
Professional Join DateJan 2015Posts3,048Post Thanks / Like
[h=2]میاں صاحب بتانا بھول گئے؟[/h]
میاں صاحب بتانا بھول گئے؟
وزیراعظم نواز شریف فرماتے ہیں، کوئی الزام ثابت ہوا تو ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر گھر چلا جاؤں گا، الزامات بے بنیاد اور 20 سال پرانے ہیں، پہلے بھی کچھ ثابت نہیں ہوا۔ انہوں نے مخالفین کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ اگر ثبوت ہیں تو کمیشن کے سامنے پیش کریں ورنہ جھوٹے الزامات لگانے پر قوم اور اللہ سے معافی مانگیں۔ میاں نواز شریف لے تحقیقات شروع ہونے سے قبل ہی اپنا فیصلہ صادر کردیا ہے، کہ انکی حکومت انشاء اللہ 5 سال مکمل کرے گی اور معاشی ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچانے میں کامیاب ہوں گے، ہم سے پائی پائی کا حساب لیا گیا آئندہ بھی دیں گے، اللہ کے بعد صرف اور صرف پاکستان کے عوام کو جواب دہ ہوں۔ میاں صاحب جانتے ہیں کہ ان کی قوت این آر او کروانے والی طاقتیں ہیں، جنہوں نے فوج کو لگام دی ہوئی ہے۔ راحیل شریف ایک حد سے زیادہ آگے نہیں جاسکتے ہیں۔ لیکن میاں صاحب آپ بھول گئے ہو، لاکھ سازش کرلو، پاکستان کو لوٹ کر کنگال کردو، مگر اللہ کی پکڑ سے نہیں بچ سکتے ہو، بینظٰر کی مثال آپ کے سامنے ہیں، این آر او کی بنیفشری تھی، مگر یہ دنیا فانی ہے، قبر کی ایک رات کا عذاب سے نہ بکاؤ جج بچا سکتا ہے اور نہ لفافہ صحافی۔ میاں صاحب اگر آپ بھول گئے ہو تو یاد دلا دوں؟ یہ ٹھیک ہے کہ سارے بدعنوان سیاستدان اپنے اپنے مفادات کی خاطرجمہوریت بچاؤ کے نام نہاد نعرے لگاتے ہوے ایک چھتری تلے جمع ہیں، بلاول نے ٹوئٹ کے ذریعے آپ کے استعفٰی کا مطالبہ کردیا ہے، ہم جانتے ہیں یہ نورا کشتی ہے۔۔۔ میاں صاحب اب یہ نورا کشتی نہیں چلے گی، میاں صاحب اگر آپ بھول گئے ہو تو یاد دلا دوں؟ آپ ’’ پانامالیکس‘‘کے پیچھے خفیہ ہاتھوں کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔۔۔۔ لیکن پاناما لیکس کی یہ سٹوری کسی زرد صحافت کے چیمئپن یا لفافہ بردار صحافی کی ترتیب دی ہوئی نہیں ہے بلکہ یہ ایک جرمن اخبار کی ایک سالہ محنت و تحقیق کا نتیجہ ہے۔ یہ “موزیک فونیسکا” نامی مشہور لا فرم کے انتہائی کلاسیفائیڈ ڈاکومنٹس پر مبنی ہے، دنیا کے 80 صحافتی تنظیموں کے 107 نمائندگان نے پورا ایک سال ان ڈاکومنٹس پر ریسرچ کی اور بالآخر پتہ چلا لیا کہ وہ تمام ڈاکومنٹس بالکل اوریجنل اور درست ہیں جرمن اخبار نے اس تمام ڈیٹا کی سمری رپورٹ جاری کی ہے، اسے “پانامہ پیپرز لیک” کا نام دیا گیا ہے۔ اس فرم کے پوری دنیا میں 40 کے قریب دفاتر ہیں۔ یہ فرم دنیا کی چوتھی بڑی لا فرم ہے اور اس کی وجہ شہرت بڑی بڑی شخصیات کے اثاثے چھپانے اور ٹیکس چوری میں مدد دینا ہے۔ان ڈاکومنٹس میں 12 ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو اپنے اپنے ممالک کے نیشنل لیڈرز ہیں یا ماضی میں رہے ہیں۔ ان بارہ ممالک میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ میاں صاحب اگر آپ بھول گئے ہو تو یاد دلا دوں؟ پانامہ پیپرز میں واشگاف الفاظ میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح شریف فیملی کے اربوں ڈالر سوئیٹزرلینڈ، برطانیہ اور دوسرے ممالک میں ” آف شؤر ٹیکس ہیون ” کے طور پر محفوظ ہیں۔ ان اثاثہ جات کو شریف فیملی نے کبھی بھی ڈیکلئیر نہیں کیا، کیونکہ اگر وہ ایسے کرتے تو پہلے تو یہ بتانا پڑتا کہ یہ دولت کہاں سے آئی؟؟؟ اور پھر یہ پوچھا جاتا کہ اس پر ٹیکس کیوں نہیں دیا؟؟؟ میاں صاحب اگر آپ بھول گئے ہو تو یاد دلا دوں؟ آپ نے فرمایا ہے، کوئی الزام ثابت ہوا تو ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر گھر چلا جاؤں گا،میاں نوازشریف صا حب !اتنی مستند رپورٹ اور نا قابلِ تردید شوائد و ثبوت منظرعام پر آنے کے بعد اخلاقی لحاظ سے آپ حقِ حکمرانی سے محروم ہو چکے ہیں اب آپ کے پاس اقتدار سے چمٹے رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے کیونکہ پاناما لیکس کی رپورٹ کو دنیا بھر میں مصدقہ و مستند رپورٹ تصور کیا جا رہا ہےیہی وجہ ہے کہ آئس لینڈ اور یو کرائن کے وزیراعظم کو اپنے منصب سے ہاتھ دھونے پڑے ہیں۔ آپ نے اپنی سزا خود تجویز کرلی ہے، لیکن صرف گھر جانا ہی کافی نہیں ہے، قوم کی دولت بھی آپ کو واپس کرنی ہوگی۔
Last edited by Zia Hydari; 23-Apr-2016 at 03:39 PM. Reason: Please always use "Jameel Noori Font" for Urdu Text
جو ادبی سرقہ اس فورم پر ہوتا ہے وہ اور کہیں نہیں ۔ ممبرز فیس بک سے تحریریں اٹھا اٹھا کر اپنے نام سے پوسٹ کر کے بے شرموں کی طرح داد وصول کرتےہوئے اظہار تشکر کر رہے ہوتے ہیں۔

yara kaam ki baat pe dhiyan dia karo plz ye koi issue nahi hai kis ka idea tha yaar aise to main bhi case kardon aamir khan pe ke pk ka name main 8 saal se use kar raha hoon tune movie kiyon banai ??

کوئی بات نہیں ڈیئر_ اگر آپ عوام کے شعور کے لیے کوئی پیغام یا کوئی ورڈ آگے پہنچانا چاہتے ہیں تو آپ کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ اتنے لوگوں تک پینچ گیا_ اللہ آپ کو اس کا اچھا اجر دے گا_ اور اخلاقی طور پر کسی وک بھی ایسا نہیں کرنا چاہیے_

میاں صاحب کو جیل بھیجنی کی بات میرے دل کی آواز ہے، شکریہ عمران خان کہ آپ بھی ایسا ہی چاہتے ہو، ایک عوامی لیڈر عوام کے دل آواز کا ترمجان ہوتا ہے، مجھے اعتراض اثر چوہان پر تھا جو عمران خان پر احسان جتا رہا تھا کہ اس کا آئیڈیا تھا، اس لئے میں نے اس سرقہ کی نشاندہی ثبوت کے ساتھ کردی۔

ye tere imran khan ke sath piyaar ka saboot hai dil pe na le yara hum log ek doosre to tokte rokte raheen ye achi baat hoti hai manzil katthan hai dushman be rehem hai to apnoo ko hi roka toka jata hai bhai