- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا
مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی کو نامزد کیا گیا ہے
مقدمہ میں بیرسٹر سیف، عمر ایوب اور عامر مغل سمیت 500 نامعلوم افراد کو نامزد کیا گیا
مقدمہ میں اقدام قتل، اغوا، اور دہشتگردی سمیت 12 دفعات شامل کی گئی ہیں
عامر مغل نے شرکا کے ساتھ ملکر کانسٹیبل عبد الحمید کو زبردستی پکڑا، متن
عبد الحمید پر لاتوں، مکوں، ڈنڈوں اور پتھروں سے تشدد کیا، متن
عامر مغل اور ساتھی پولیس پر فائرنگ کرتے ہو عبد الحمید کو اغوا کر کے لے گئے، متن
ملزمان عبد الحمید کو بڈھانہ لنک روڈ پر بے ہوشی اور زخمی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے، متن
عبد الحمید کو زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کیا گیا ، متن

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/iBoxp5C.jpeg