Advertisement

عمران خان،پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد کے سوال پر بلاول کےقہقہے

"تحریک انصاف کہتی ہے کہ جو کچھ ہمارے ساتھ ہوا، وہ کسی کے ساتھ نہیں ہوا"- منصور علی خان کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کے قہقہے۔۔ "کیا عمران خان کو پھانسی پر چڑھادیا گیا ہے؟کیا وہ شہید ہوگیا ہے؟کیا ان کا زبان یا گلہ کاٹا گیا ہے؟ کیا انکے کارکنوں کی لاشیں مل رہی ہیں؟کیا ان پر تشدد کیا جارہا ہے؟ "- بلاول زرداری
Loading X post…
Open original post on X
​
پی ٹی آئی والے آئیں میں ان کو سکھر جیل کا وہ سیل دکھاتا ہوں کہ کیسے ایک نہتی لڑکی نے اپنی سیاست کے لیے " چوں " کیے بغیر جدوجہد کی ! بلاول بھٹو زرداری

Loading X post…
Open original post on X
​
آزاد کشمیر میں 40 دنوں سے فون نہیں چل رہا، اگر بچے گھر بیٹھے ہوں گے، ان کا 40 دن سے فون نہیں چل رہا ہوگا تو وہ اٹھتے، سوتے مجھے گالی دیں گے، جلسے اور سڑک میں بھی جا کر گالی دیں گے، بلاول بھٹو زرداری

Loading X post…
Open original post on X
​
تحریک انصاف والے ایک دو سال سے تھوڑا سا مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور ایسے چیخیں نکل رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

Loading X post…
Open original post on X
​
مہاجرین کی سیٹوں کے حوالے سے مسلم لیگ ن کی سوچ یہ ہے کہ جو ہماری جیب میں ہیں، وہ جیب میں ہی رہیں،بلاول بھٹو زرداری

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Bilawal should also laugh at the fact this his father is sitting in govt with the same supposed people who cut off his tongue.
And Bilawal should also laugh at himself for having capitalized on his mothers murder to grab the chairman seat.

Laughing stock indeed