Advertisement

عمران حکومت کو سازش کے تحت ختم کرنے کی انکوائری کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

6khancipher.jpg

سپریم کورٹ میں عمران خان کی حکومت کو بیرونی سازش کے تحت ختم کروانے کی انکوائری کیلئے دائر اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی حکومت کو ایک بیرونی سازش کے تحت گرائے جانےکی انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں چیمبر اپیلیں دائر کی گئی تھیں۔

Fm_qi4YWIAIHEjK


ان اپیلوں میں سپریم کورٹ سے عمران خان کی حکومت کو گرائے جانے کے پیچھے بین الاقوامی سازش سے متعلق تحقیقات کی درخواست کی گئی تھی۔

Loading X post…
Open original post on X

سپریم کورٹ نے ان چیمبر اپیلوں کو سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے، رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کے مطابق ان اپیلوں پر سماعت24 جنوری کو ہوگی اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس سردار طارق مسعود ان اپیلوں پر سماعت کریں گے۔

Loading X post…
Open original post on X

یادرہےکہ پہلے رجسٹرار سپریم کورٹ نے اس معاملے کی تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں کو مختلف اعتراضات عائد کرتےہوئے واپس کردیا تھا، تاہم درخواست گزاروں ان اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیلیں دائر کیں۔

 
Last edited:
Advertisement
Political and court dramas in Pakistan are more suspenseful than Pakistani TV dramas!
Political and judicial actors and actresses earn more money than TV drama actors and actresses.
 
اب تو خان نے بھِی امریکی سازش کے بیانئے کو چولھے میں پھینک دیا ہے۔​
سپریم کورٹ نے جیسی انکوائری کرنی وہ سب کو پتا ہے۔ ارشد شریف اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کی انکوائری کا حال دیکھ لو کتے
 
Advertisement
سپریم کورٹ نے جیسی انکوائری کرنی وہ سب کو پتا ہے۔ ارشد شریف اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کی انکوائری کا حال دیکھ لو کتے
ابے کم بخت بدھاری چوہیا کہاں نام لے رہا ہے امریکی سازش کا اب، دکھاؤ نا۔​