Advertisement

عمران، ریحام، شیرو اور میں… (5)- رؤف کلاسرا

23575_75554630.jpg

https://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2018-06-11/23575/75554630
 
Advertisement
I expected better from RK. According to this column , Imran khan got separation based only on his bachelor life style and egotism. However , everyone knows by now that How RK , being a big Gold digger , had started looting PTI leaders like Aleem khan and Faisal Wada in the name of party funds and how she was insistant on hijacking the party
 
Last edited:

No! IK divorced rehamzadi because of her hijacking the party and forcing him to play as second fiddle...isn't that cleat from the article and isn't that the truth?
 
ناول نگار اگر بال کی کھال اس حد تک اتاریں کہ بال پر کھال رہے ہی نہ، تو بات سمجھ میں آتی ہے۔ لیکن کاسرا جیسا شخص اپنے کالم کو ،، چسکا کالم ،، بنا دے تو کچھ کچھ حیرت ہوتی ہے۔
کلاسرا صاحب کے اس کالم میں اب قلم نہیں بلکہ کلاسرا کا مغز چل رہا ہے، اب دیکھتے ہیں کلاسرا صاحب کے اپنے سر میں اب کب درد ہونا شروع ہوتا ہے۔
​
 
Advertisement
کلاسرا ریحام کی عیاشی والی بات کی تائید کر رہا ہے۔

البتہ طلاق کی وجوہات زبردستی ٹھونس رہا ہے۔ ریہام اتنی مضبوط شخصیت تھی کہ عمران پس پشت جا رہا تھا جو اس سے برداشت نہیں ہوا اور طلاق دے دی؟

ریہام نے لوٹ مار کا بازار جو گرم کر دیا تھا اس کا کوئی ذکر نہیں؟
​
 
کلاسرہ صاحب اپنی انا اور استعداد کے ہاتھوںکھونے کو ہیں ـ
ــ"دنیا اخبار" اس معاملے کو اچھال رہا ہے، دس پندرہ مضمون چھاپ چکا کہ ریحام کو زندہ رکھے، یہ انکی نون لیگ کی حمایت کا طریقہ ہے
مگر کلاسرہ صاحب تو اپنی رہی سہی عزت کھونے کے درپے ہیں ـاتنے بے تکے اوربے سروپا مضامیں لکھیں گے،تو انکا کا کیا اعتبار رہے گا، انکی کس بے تکی بات کو موضوع بنایں کہ سارےمضمون ہی فقط اپنی ذات کی پروجیکشن کیلئے ہیںـ
کیا انکا ارادہ خدا نخواسطہ "مردوں کی ریحام "بننے کا ہے
​
 
Advertisement
ناول نگار اگر بال کی کھال اس حد تک اتاریں کہ بال پر کھال رہے ہی نہ، تو بات سمجھ میں آتی ہے۔ لیکن کاسرا جیسا شخص اپنے کالم کو ،، چسکا کالم ،، بنا دے تو کچھ کچھ حیرت ہوتی ہے۔
کلاسرا صاحب کے اس کالم میں اب قلم نہیں بلکہ کلاسرا کا مغز چل رہا ہے، اب دیکھتے ہیں کلاسرا صاحب کے اپنے سر میں اب کب درد ہونا شروع ہوتا ہے۔
​

Ha ha ha very funny and well said.
 
I told you, this crook is a infleunce agent. He is bringing it in to show IK in bad light. Look at this article and sublime messages he is leaving for IK's personality.
 
well said