علی امین گنڈا پور خیبرپختونخوا ہاؤس سے نکلے، کسی دوست کے سیف ہاؤس پر ملاقاتیں کی، افغانی ریسٹورنٹ کا کھانا کھایا، ہیلی کاپٹر کے ذریعے اڑ کر پشاور پہنچے، اہم غیر سیاسی مقام پر لنچ کیا، پھر حیات اباد میں 3 پی ٹی آئی رہنماؤں سے ملاقات کی، اور پھر اسمبلی پہنچ کر تقریر کی، نصرت جاوید کا انکشاف
آپ کو لگتا ہے کہ یہ جو کانفرنس بلائی گئی تھی یہ فلسطین کے لیے ہی تھی آپ کا دل مانتا ہے ؟ دو دفعہ بریک ہوئی اور جب بیٹھے تو کہا مولانا سے میاں صاحب کی بات ہوئی ہے ، مولانا نے کہا ہے کہ اگر آپ قاضی فائز کی ضد چھوڑ دیں تو ہم بہت سی چیزوں پہ آگے بڑھ سکتے ہیں ! محمد مالک