Advertisement

علی امین گنڈاپور کی کارکردگی پر لعنت بھیجتا ہوں،ایثار رانا

"میں علی امین گنڈا پور کی کارکردگی پر لعنت بھیجتا ہوں۔ چاہے کوئی بھی ہو، وزیرِ اعلیٰ سندھ ہو، بلوچستان ہو یا پنجاب ہو، جو بھی اِس وقت جعل سازی کر رہا ہے، میں اُس پر لعنت بھیجتا ہوں۔ ریاست ماں ہوتی ہے، تو ماں اٹھو اور سیلاب متاثرین کے سر پر ہاتھ رکھو۔ اُن کا آٹا نہ روکو، اُن پر بلوں کی بہتات نہ کرو، اُن پر رحم کرو"۔ ایثار رانا
Loading X post…
Open original post on X
​