علی امین گنڈا پور کے بیان سے لگ رہا ہے کہ 90 دن کے اندر اگر معاملات ٹھیک نہیں ہوئے تو اس کے بعد سیاست کرنی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ ہوگا اگر سیاستدان ایسی باتیں کر رہا ہے تو بہت کچھ ہو سکتا ہے علی امین گنڈا پور نے اج کھل کر اسٹیبلشمنٹ کو تری لگائی ہے حبیب اکرام
بظاھر اس میں مقتدرہ کے کچھ اور مقاصد بھی خارج از امکان نہیں. مثلا: اول، اس متنازعہ اور کٹھ پتلی قیادت کی ساکھ کسی طرح بحال کروانا، کتنی جانفشانی سے مزاحمت کر رہے ہیں! دوئم، عوام/میڈیا کی توجہ اور موضوع بحث عمران کی کال اور سلیمان اور قاسم کے بیان سے نہ صرف ہٹانا بلکہ ضیاء الحق کی طرح ٩٠ دن کا شوشہ چھوڑ کر اندروں و بیرون ملک سبکو نیا چورن بیچنا