Advertisement

علی امین گنڈاپور سرنڈر۔۔وارنٹ گرفتاری منسوخ

علی امین گنڈاپور کا عدالت کے سامنے سرنڈر ۔۔ عدالت نے وارنٹ گرفتاری معطل کر کے جانے کی اجازت دے دی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں عدالت کے روبرو پیش ہو گئے۔ عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے وکیل صفائی کو دلائل کے لیے سہ پہر 3 بجے تک کا وقفہ دے دیا۔
Loading X post…
Open original post on X

ان کی اوقات ہی نہیں ہے کہ کے پی حکومت کو گرائیں ، باقی مارشل لا یا گورنر راج لگاتے ہیں تو لگا لیں، علی امین گنڈا پور

میں بار بار چیلنج کر رہا ہوں، یہ سیاسی اور جمہوری طور پر خیبرپختونخوا حکومت نہیں گرا سکتے، اِن کی اوقات ہی نہیں ہے، باقی مارشل لا یا گورنر راج لگاتے ہیں تو لگا لیں، علی امین گنڈا پور
Loading X post…
Open original post on X
​