Advertisement

علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری بار بھی موخر،

علیمہ خان کیخلاف 26 نومبر مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری بار بھی موخر، اب 16 اکتوبر کو سماعت ہو گی۔۔!!
Loading X post…
Open original post on X

انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کا محفوظ کیا گیا فیصلہ ایک بار پھر 16 اکتوبر پر موخر کردیا، جج امجد علی شاہ نے فیصلہ 22 ستمبر کو محفوظ کیا تھا، عدالت نے آج تیسری بار فیصلہ سنائے جانے کی تاریخ آگے کردی۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
So these judges are in fact the chaprasis who sit and wait for orders, and change their entire itinerary at the last moment depending on the call from an unknown number.