علیمہ خانم پر انڈا پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے، پولیس
ترجمان راولپنڈی پولیس کا بیان داہگل کے مقام پر پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان پر انڈہ پھینکنے والی خواتین کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے،کے پی سے آل گورنمنٹ ایمپلائزگرینڈ الائنس اور آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کے افراد اپنے مطالبات کے سلسلہ میں احتجاج کرنے آئے تھے،خواتین کے سوالات پر علیمہ خان کی جانب سے جواب نہ دینے پر انڈہ پھینکنے کا واقعہ پیش آیا،واقعہ میں ملوث خواتین کو پولیس تحویل میں لے لیا گیا ہے،ترجمان
ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا خواتین نے علیمہ خان سے سوالات کئے جواب نہ ملنے پر انڈہ پھینکے کا واقعہ پیش آیا، علیمہ خان سے سوالات تو آزاد ڈیجیٹل والے طیب بلوچ اور اسکے ساتھی فیصل حکم کررہے تھے جواب ان کو نہیں ملا تھا،اگر واقعہ جواب نہ ملنے پر ہوا تو کیا اس کے پیچھے آزاد ڈیجیٹل والے تھے؟

Punjab police should be disbanded.
They are extremely political institute jo Punjab ki Pakistani awaam ko, sirf PTI ko support kernay per apna mukhalif samajhtay hain.
In logoon nay PTI kay hazaroon workers kay gharoon per illegal raids ki aur paisay aur samaan chori kiyay.
In kay bachoon, rishtadaaron ko aghwa kiya
Khawateen per tashaddud kiya
Logoo ki imlaak ko nuqsaan pohnchaya.
Ye jhotay cases banatay hain, adalatoon main jhooti gawahiaan detay hain.
Pakistaniooon ko chahiyaay in ghundoo say hathyaar aur maraaat wapis le ker inko inkay jaraim ki sazaa dain.
ye Pakistan kay muhafizoon ki wardi pahannay kay laiq nahi hain.
jayeen jaa ker Jati umrah main security guard ki nookri karain.