- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
زیارتِ امام حسین پر جانے والوں کے لیے اچانک زمینی راستوں پر حکومتی پابندی عائد کیے جانے سے غریب اور متوسط طبقہ کے لیے بے پناہ مشکلات کھڑی ہو گئی ہیں۔ لوگ سالہا سال پیسہ جوڑ کر بسوں سے اِن زیارت کے لیے جاتے ہیں۔ علامہ ناصر عباس کی کراچی، گوادر سے ایران بارڈر تک اس فیصلے کے خلاف لانگ مارچ کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ حکومت کو چاہیے کہ علامہ کے ساتھ معنی خیز مذاکرات اور معاملے کا جامع حل نکالے۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/yxfZj1W0/Mustafa-Nawaz-Khokhar.jpg
Last edited by a moderator:





